دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din her dua qabool hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اللہ تعالیٰ سے دعا قبول کروانے کا وظیفہ۔ اتوار کے دن صبح اُٹھ کر یہ دو نام اللہ تعالیٰ کے سارا دن پڑھو۔ وہ سب کچھ ملے گا جو مانگو گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اللہ تعالیٰ سے ہر دعا قبول کروانے کا وظیفہ۔ اتوار کے دن صبح اُٹھ کر یہ دو نام اللہ کے سارا دن کھلا پڑھیں۔ وہ سب کچھ ملے گا جو سارا دن مانگتے چلے جاؤ گے۔ جو آپ کے ذہن میں ، دماغ میں ، دل میں ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ہر ایک چیز آپ کو نصیب فرما دیں گے اور اس کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے کہ اس عمل سے اللہ آپ کی ہر مانگی ہوئی دعا کو قبول فرماتا ہے۔ جب ہر دعا قبول ہوگی تو دعا میں جو جو مانگا ہوگا اللہ تعالیٰ اس کو آپ کے نصیب کے اندر بھی ضرور لکھ دے گا۔ بڑا ہی آسان عمل ہے / بڑا ہی چھوٹا عمل ہے /  بڑا ہی پیارا عمل ہے۔ اتوار کا دن چھٹی کا دن ہوتا ہے۔ آپ صبح اُٹھیں اور ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھیں اور اس میں بھی آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور یہ نام سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاواجد یاماجد

پورا دن پڑھتے رہیں۔ زبان سے ، دل سے ہر وقت بس کھاتے یا سوتے وقت آپ کی زبان بند ہے تو دل سے یہ الفاظ پڑھنا شروع کر دی۔ اتنا پڑھیں اتنا پڑھیں کہ ہزاروں ، لاکھوں کی تعداد میں پڑھیں جتنا زیادہ آپ پڑھیں گے جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا اور جتنا زیادہ پڑھیں گے ان شاء اللہ آپ کی دعائیں بھی اسی طرح اتنی زیادہ قبول ہوں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad