محرم الحرام کے وظائفوظائف

4th Muharram k din crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

آج 4 محرم الحرام ہے آج کی دولت والی خاص تسبیح پڑھتے جاؤ اور کروڑپتی ہوتے جاؤ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

آج چار محرم الحرام ہے۔ آج کی دولت والی خاص تسبیح پڑھتے جاؤ اور کروڑپتی ہوتے جاؤ۔ پاکستان کے اندر چار محرم بن رہی ہے ہفتے کے دن اور باہر ممالک میں چار محرم بن رہی ہے جمعہ والے دن تو اس لیے ہم ایک دن پہلے ہی آرٹیکل لگا رہے ہیں تاکہ باہر والے لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں اور پاکستان کے لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔ اسی طرح ہمارے آستانے پر اتوار کے دن دعائے محفل ہے تو آپ نے ضرور شرکت کرنی ہے۔ اگر یہاں نہیں آ سکتے تو پھر آن لائن آپ نے محفل کو جوائن کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف چار محرم صبح اُٹھتے ہی آپ نے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ” کی پڑھیں اور سارے دن میں کم از کم 500 مرتبہ پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد

ولسوف یعطیک ربک فترضی

ان دونوں کو ملا کر پڑھنا ہے اور کرامات خود دیکھ لیجیئے گا۔ ان دنوں ہر وظیفہ جو آپ کو دیا جاتا ہے ضرور کیا کریں بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad