
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ وظیفہ کرنے سے ہر حاجت پوری ہوگی۔ دولت ہی دولت ہوگی۔ امیر ترین انسان بن جاؤ گے یعنی ایسا وظیفہ جس کے ذریعے آپ دولت مند بھی ہو جائیں گے ، امیر ترین بھی ہو جائیں گے اور کم سے کم اپنے خاندان میں رشتہ داروں میں دوستوں میں سب سے زیادہ امیر ہوں گے۔ اگر سٹیٹس چاہیے تو اس عمل سے اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائیں گے۔ آج کل انسان کی عزت اس کے پیسے کے ساتھ ہے اگر دولت زیادہ ہے تو ہر شخص آپ کی عزت کرے گا اور اگر آپ کے پاس پیسے کی کمی ہے تو کوئ بھی آپ کی عزت نہیں کرے گا بلکہ آپ کو دیکھ کر لوگ کنارہ کریں گے کہ کہیں پیسے نہ مانگ لے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک تسبیح ہر نماز کے بعد پڑھیں یا تین ٹائم میں ایک ایک تسبیح پڑھیں۔ ہر نماز کے ساتھ ایک ایک تسبیح پڑھتے ہیں تو یہ پانچ تسبیحات ہو جاتی ہیں اگر اتنا ٹائم نہیں ہوتا تو ایک تسبیح فجر کے بعد پڑھنی ہے ، ایک تسبیح مغرب کے بعد پڑھنی ہے اور ایک رات کو سوتے وقت پڑھنی ہے یہ تین ٹائم ہو جائیں گے اگر یہ بھی نہیں ہو سکتا تو کم از کم فجر اور مغرب کے بعد آپ نے ہر حال میں یہ ضرور پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ پڑھیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھائیں دعا کریں ان شاء اللہ رب کی ذات آپ کی ساری کی ساری حاجتوں کو ، مُرادوں کو ، خواہشوں کو ، منتوں کو پورا فرمائے گی۔ زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔ دولت سے مالا مال کر دے گا۔ اس عمل کو گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن پڑھ سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





