رزق کے وظائفوظائف

Din barh ye tasbih parhein crorepati ho jao ge-Mufti Bilal Qadri

دن بھر چلتے پھرتے یہ تسبیح ضرور پڑھ لیں۔ ہر دُعا قبول ہوگی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دن بھر چلتے پھرتے یہ تسبیح ضرور پڑھ لیں۔ ہر دُعا اللہ تعالیٰ آپ کی قبول فرمائیں گے۔ کروڑپتی بھی ہو جاؤ گے۔ ظاہر ہے دعا میں انسان کیا مانگتا ہے وہ چیز مانگتا ہے جس کی اُس کو ضرورت ہوتی ہے محبت والے ہیں وہ محبت مانگیں گے ، شادی والے ہیں وہ شادی مانگتے ہیں ، دولت / رزق / پیسہ / مال کی جس کو ضرورت ہے وہ یہ مانگیں گے۔ اب دولت ، رزق ، مال ، پیسہ ایسی چیز ہے کہ جتنا بڑھتا جائے گا انسان چاہے گا اس سے اور زیادہ مجھے ملے تو جو بھی آپ دعا کریں گے اس عمل کے بعد تو اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو قبول فرمائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف 24 گھنٹے میں آپ تین تسبیح اس کی پڑھ لیں۔ آپ کی دعائیں بھی قبول ہوں گی ، دولت بھی ملے گی اور آپ کی حاجتیں ، مُرادیں ، خواہشیں بھی اللہ تعالیٰ پوری فرمائے گا۔ آپ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد کم از کم گیارہ دن لگاتار اس وظیفے کو کیجیئے۔

 

اللہ اکبر کبیرا والحمداللہ کثیرا وسبحان اللہ بکرۃ واصیلا

بس چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں کم از کم تین تسبیحات پڑھیں زیادہ سے زیادہ 100 تسبیحات پڑھیں۔ ہزاروں ، لاکھوں ، کروڑوں کی تعداد میں پڑھیں بس صبح سے شروع کر دیں جب بھی آپ کو ٹائم ملے یا آپ کام کر رہے ہیں زبان سے پڑھتے رہیں ، دل سے پڑھتے رہیں۔ شام کو اسی وظیفے کے وسیلے سے دعا کیجئے گا ان شاء اللہ پھر اپنے حالات آپ خود دیکھئے گا کہ حالات آپ کے کیسے بدلتے ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad