
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شوہر نے گھر سے نکال دیا ہے۔ محبوب بنا کسی وجہ کے روٹھ گیا ہے۔ سارے مسائل اس عمل سے حل ہونگے۔ گزشتہ دنوں ایک بہن مجھے کہتی ہیں کہ مفتی صاحب مجھے شوہر نے گھر سے نکال دیا ہے اور رات کے وقت میں نکال دیا غلط فہمی کی وجہ سے بڑی لڑائی ہوئی تھی کسی نے ان کو غلط گائیڈ کر دیا تھا۔ جیسے میں گھر سے نکالی گئی تھی مجھے لگ رہا تھا کہ سب کچھ ختم ہو چکا ہے ، کبھی ہم دوبارہ نہیں مل سکتے تو میں نے ان کو یہ وظیفہ دیا گھر جا کر انہوں نے اس عمل کو کیا اور آج الحمدللہ وہ بہن دوبارہ اپنے شوہر کے گھر میں ہیں۔ اگر آپ کے ساتھ بھی مسائل ہیں تو اس عمل کو کر لیں اس بہن کی طرح آپ کے بھی مسائل حل ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور تین سو مرتبہ اس عمل کو عشاء کی نماز کے فوراً بعد پڑھنا ہے بنا کسی سے بات کلام کیے۔ کم از کم گیارہ رات پڑھنا ہے اور ایک رات بھی اس عمل کو چھوڑنا نہیں ہے۔
بس اس کی تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہیں اور ان شاء اللہ پہلی ہی رات میں آپ کو اس کا رزلٹ نظر آئے گا۔ کوشش کریں جمعرات یا اتوار سے اس عمل کو پڑھنا شروع کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





