
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دو منٹ جو زندگی بدل دے دولت کے خزانے آپ کے قدموں میں لے آئے بےشک ایک دن اس کو ضرور آزما کر دیکھیں۔ یہ جو عمل ہے آج میں آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ دولت کے حوالے سے میں نے ان عملوں سے زیادہ کوئی طاقتور عمل نہیں دیکھا۔ دولت کی کمی ہے ، پیسوں کی کمی ہے ، مال کی کمی ہے ، اولاد کی کمی ہے ، محبت کی کمی ہے یعنی جس چیز کی کمی ہے آپ چاہتے ہیں کہ وہ بڑھ جائے یعنی جو چیز آپ کے پاس کم ہے آپ اس میں اضافہ چاہتے ہیں وہ اولاد ہو سکتی ہے ، وہ محبت ہو سکتی ہے / پیار ہو سکتا ہے ، گھر ہو سکتا ہے جس چیز میں اضافہ چاہیں گے اس عمل سے ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہر نماز کے بعد صرف دو منٹ اس وظیفے کو کرنا ہے۔ کرنا کیا ہے کہ جب بھی فرض نماز پڑھیں اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد اپنی جگہ پہ بیٹھے رہیں اور اکتالیس مرتبہ یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اس وظیفے کو 41 مرتبہ اکتالیس دن پڑھ لیں۔ خواتین جن دنوں نماز نہیں پڑھ رہی ان دنوں بھی اس کو نماز کے ٹائم میں پڑھ سکتی ہیں۔ نماز تو ظاہر ہے کہ انہوں نے نہیں پڑھنی لیکن اس ٹائم میں اس وظیفے کو پڑھنے کی اپنی عادت بنائیں تاکہ یہ عادت ہمیشہ رہے اور ان شاء اللہ یہ عمل ایسی قسمت کا ستارہ چمکائے گا کہ 2026 میں آپ کروڑپتی ہوں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





