اولاد کے وظائفوظائف

Jurwa olad betay beti ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

نایاب اسمِ اعظم کا کرشمہ! جس نے بھی پڑھا، جڑواں اولاد پائی!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جڑوا اولاد کو ترستے جوڑوں کے لیے خاص اسمِ  اعظم یہ اسمِ اعظم ہر ناممکن کو ممکن کرتا ہے۔ 100 فیصد گارنٹی اس عمل کی دوں گا اولاد نصیب ہوگی اور اس میں سے بھی خاص بیٹا نصیب ضرور ہوتا ہے۔ جُڑوا بیٹے چاہتے ہیں وہ بھی نصیب ہوں گے۔ اگر صرف بیٹا چاہتے ہیں وہ بھی نصیب ہوگا لیکن اس کے لئے آپ نے ایک منت ضرور ماننی ہے اگر آپ صرف بیٹا چاہتے ہیں تو منت مانگیں کہ یااللہ جو تو مجھے اولاد دے گا میں اس کا نام محمد رکھوں گا / رکھوں گی۔ اگر جڑوا اولاد چاہیے تو کہنا ہے کہ یااللہ جو تو جُڑوا بیٹے دے گا میں ایک کا نام محمد اور ایک کا نام احمد رکھوں گا / رکھوں گی۔ دونوں میں سے جو بھی آپ ایک منت مانگیں اس منت کے بعد آپ نے یہ عمل شروع کر لینا ہے۔ حمل ہوا ہے یا نہیں ہوا دونوں صورتوں میں عمل کریں۔ اگر حمل ہے تو کوشش کریں کہ فوراً منت مانگ کر عمل شروع کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ تین ٹائم میں یہ عمل کرنا ہے۔ فجر میں ، عصر میں ، مغرب میں اور جب بھی پڑھیں گے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

اللھم کھیعص یاخالق اللھم حم عسق یابارئ اللھم طسم یابدیع

فجر کے بعد ” اللھم کھیعص یاخالق ” 179 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پھر عصر کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ 179 مرتبہ ” اللھم حم عسق یابارئ " پڑھنا ہے اور اسی طرح رات سوتے وقت بستر پر لیٹ کر اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پیٹ کے اوپر دائیاں ہاتھ رکھ کر 179 مرتبہ " اللھم طسم یابدیع "  پڑھیں گے۔ اس کے بعد بستر پر لیٹے ہوئے دونوں ہاتھوں پر دم کریں سر سے لے کر پاؤں کے ناخنوں تک اپنے پورے جسم پر ہاتھ مل لیں بندشیں دور ہوں گی ، رُکاوٹیں دور ہوں گی ، اولاد نصیب ہو گی ، بیٹے نصیب ہوں گے اور اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو ضرور اولاد کی خوشیوں سے بھر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad