
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے والے دن کسی بھی وقت یہ سورت لکھ کر شیشے والے جار میں رکھیں۔ بے شُمار رزق ، بے حساب دولت آپ کا مقدر ہو جائے گی ایک تو آپ نے یہ کرنا ہے کہ ہفتے والے دن یہ سورت آپ نے گیارہ مرتبہ پڑھنی ہے۔ کسی بھی ٹائم پڑھ لیں صبح پڑھ لیں ، فجر میں پڑھیں ، کسی بھی نماز کے ساتھ پڑھ لیں۔ اول و آخر آپ نے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے جب گیارہ مرتبہ وظیفہ پڑھ لیا پھر آپ نے ایک سفید کاغذ لینا ہے جس کے اوپر کچھ بھی نہ لکھا ہو اس کے بعد آپ نے لال مارکل لینا ہے اور اپنے ہاتھ سے یہ لکھنا ہے لکھنے کے بعد آپ نے چینی لینی ہے جتنا جار ہے اس حساب سے چینی لینی ہے۔ اس کاغذ کو اس چینی میں ایسے ڈال دینا ہے کہ وہ کاغذ پورا اس چینی کے اندر آ جائے پھر اس جار کو اپنے گھر میں رکھیں تجوری میں رکھیں جہاں جہاں وہ پڑا ہوگا وہاں وہاں روزی ، رزق ، پیسہ ، دولت کھینچا چلا آئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تین ہفتے لگاتار اس عمل کو کریں۔ لکھنا ایک ہفتے میں ایک بار ہی ہے لیکن پڑھنا آپ نے تین ہفتے ہے اس سورت کو آپ نے گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے۔
صبح اُٹھیں اور سونے سے پہلے آپ نے گیارہ مرتبہ پڑھ لینی ہے اس کے بعد بس ایک مرتبہ اس کو لکھنا ہے جیسے ترتیب بتائی ہے۔ بس یہ پڑھیں / لکھیں اور پھر دیکھئے گا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو کتنا بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت عطا فرما دیتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





