دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din maaldar crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن! اس تسبیح کو پڑھنے والا ہمیشہ مالدار ، کروڑپتی رہتا ہے۔ پورا ہفتہ ہر دلی مراد پوری۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات والے دن اس تسبیح کو ہمیشہ پڑھنے والا ہمیشہ مالدار رہتا ہے۔ پورا ہفتہ اس کی اللہ تعالیٰ ہر دلی مراد پوری فرماتا ہے۔ ہر جمعرات کو تین تسبیح ضرور پڑھ لیا کریں دن بھر میں تین تسبیح کی طاقت بہت زیادہ ہے یعنی جو بھی آپ وظیفہ کر رہے ہیں رزق کے لیے کر رہے ہیں ، اولاد کے لیے کر رہے ہیں ، شادی کے لیے کر رہے ہیں ، گھر بار کے لیے کر رہے ہیں ، بچوں کے لیے کر رہے ہیں یا کسی حاجت کے لیے کر رہے ہیں  تو چوبیس گھنٹے میں تین تسبیح آپ لازمی پڑھا کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ آپ نے جمعرات کے دن تین تسبیح ہر حال میں پڑھنی ہے اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور کوشش کریں کہ ہر روز اگر اس کی تین تسبیح پڑھ سکتے ہیں تو پھر تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ آپ کو کتنا فائدہ حاصل ہو گا۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم اغفرلی ذنبی ووسع لی فی داری وبارک لی فی رزقی

بہت ہی پیارا عمل ہے ، بہت ہی پیاری تسبیح ہے پڑھتے جائیں زندگی کی ہر نعمت آپ کے قدموں میں چلتی آئے گی ضرور اس پر عمل کیجئے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad