دنوں کے وظائفوظائف

Jummah ky din rizq dolat aur hajat ka khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعہ کے دن 29 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ رزق ہی رزق ، دولت ہی دولت ہر حاجت ہر مراد پوری ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعہ کے دن 29 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ رزق ہی رزق ، دولت ہی دولت ہر حاجت ہر مراد آپ کی پوری ہوگی۔ جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور سات دنوں میں سب سے جو بڑا دن ہوتا ہے وہ جمعہ کا دن ہوتا ہے۔ جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے جس گھڑی کے اندر اللہ تعالیٰ مانگی ہوئی ہر دعا کو قبول فرماتا ہے۔ جس کو یہ گھڑی نصیب ہوگئی سمجھو اس کی سات نسلیں خوشحال ہوگئی کیونکہ قبولیت کا وقت چند سیکنڈز کا ہوتا ہے۔  تو اگر آپ کے پاس رزق کی کمی ہے ، دولت کی کمی ہے ، حاجتیں ہیں / مُرادیں ہیں پوری نہیں ہو رہی آپ چاہتے ہیں کاروبار ترقی کرے تو یہ بہترین عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف مرد حضرات نے جمعہ کی نماز پڑھنی ہے خواتین ظہر کی نماز پڑھیں گی کیونکہ خواتین پر جمعہ فرض نہیں ہے وہ گھر میں رہتے ہوئے ظہر پڑھیں۔ اب یہ عمل آپ بیٹھے بیٹھے اپنی جگہ بھی کر سکتے ہیں ، واپس اپنے کاروبار کی جگہ پہ جا کر بھی کر سکتے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 29 مرتبہ ” سورۃ الضحیٰ ” پڑھنی ہے۔

پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے رزق مانگیں ، دولت مانگیں ، حاجت / مُراد مانگیں۔ مصیبتوں سے ، مسائل سے ، پریشانیوں سے چھٹکارہ مانگیں۔ جو جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad