
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
تین منٹ کا خاص عمل۔ صرف تین منٹ میں رزق ، دولت کی بارش۔ پورا گھر آپ کا پیسے سے بھر جائے گا۔ یہ ایسا وظیفہ ہے کہ چند منٹ ہی پڑھنا ہوتا ہے زیادہ ضرورت نہیں ہوتی۔ دنوں کی ، گھنٹوں کی ، مہینوں کی ضرورت نہیں چند منٹ آپ پڑھتے ہیں اور اس عمل کی برکت سے آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسے میں ، کاروبار میں ایسی برکتیں ہوتی ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو کہ صرف چند منٹ ہی لگیں اور آپ پر رزق ، دولت کی بارش ہونا شروع ہو جائے۔ چند منٹ ہی لگیں آپ کا گھر پیسوں سے ، رزق سے بھر جائے تو تین منٹ کے اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس کو پڑھنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ نے جب بھی فرض نماز پڑھنی ہے اس کے فوراً بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 101 مرتبہ قرآنِ پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔
یہ 101 مرتبہ پڑھنے میں زیادہ سے زیادہ تین منٹ لگیں گے لیکن یہ تین منٹ آپ کو زندگی میں ایسی کامیابیاں دیں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے اور فوری طور پر آپ کو اپنے رزق و روزی میں بہتری نظر آئے گی۔ خواتین اس عمل کو پاکی کی حالت میں کریں۔ کم از کم گیارہ دن لگاتار اس کو پڑھیں ضرور فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





