
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن آپ پر دولت کی بارش ہو گی۔ بس ہر جمعرات چند تسبیح یہ پڑھ لیا کریں۔ پڑھنا کیا ہے وہ بھی اس آرٹیکل میں بتایا ہوا ہے۔ کم از کم تین جمعراتیں آپ نے یہ ضرور پڑھنا ہے۔ منگل کو چھوڑ کر باقی سب دنوں کے حوالے سے میں وظائف دیتا ہوں اور ان وظائف سے ایک دن میں ہی فائدہ نظر آ جاتا ہے۔ ان وظائف کو پڑھنے کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں جسے درودِ ابراہیمئ کہا جاتا ہے۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہوتی ہے۔ جو آپ پڑھنا چاہیں پڑھ لیں اور اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جمعرات کے دن 1100 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔ اگر ایک نشست میں نہیں پڑھتے بلکہ پورے دن پہ تقسیم کر کے پڑھتے ہیں تو پھر ایک ایک تسبیح کے حساب سے پڑھیں اور ایک تسبیح 101 مرتبہ پڑھیں۔ اگر ایک نشیست میں پڑھیں تو پھر 1100 مرتبہ پڑھیں گے۔ تین جمعرات یہ پڑھ لیجئے آپ پر دولت کی بارش ، رزق کی بارش ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





