ذی الحج کے وظائفوظائف

10th zilhajj ki shab dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

دسویں شب ذی الحجہ یہ عمل کر کے سوئیں۔ صبح اٹھتے ہی اللہ کی طرف سے، بڑی خوشخبریاں ملیں گی۔ دولت ہی دولت ہو گی۔

in article

ذی الحجہ کی فضیلت والی راتوں میں سے آج کی رات دس ذی الحج آخری رات ہے۔ پہلی دس راتوں کی اللہ تعالیٰ نے قسم کھائی تھی ان میں دس ذی الحج آخری رات ہے جو کہ آج کی رات ہے اور صبح انشاءاللہ عید ہو گی۔ آپ کے پاس آج آخری موقع ہے کس چیز کا؟ اپنے رب کو راضی کرنے کا، خوب اللہ تعالیٰ سے نعمتیں حاصل کرنے کا، اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگنے کا، اللہ تعالیٰ کی طرف سے خوشخبریاں لینے کا۔ تو اگر آج کی رات بتائے ہوئے طریقے پر یہ عمل کر لیتے ہیں تو رب کی ذات راضی بھی ہو گی۔ خوش بھی ہو گی ، نعمتیں بھی دے گی۔ انتہائی آسان عمل ہے۔ صرف اور صرف آپ نے 21 مرتبہ رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹ کے  یہ پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

دسویں شب دولت کا وظیفہ

اس کے بعد آپ نے سو جانا ہے کوئی کام نہیں کرنا اس کے بعد۔ یہ پڑھ کر آپ نے دونوں ہاتھوں پر پھونک مار کر اپنے پورے جسم پر مل لینا ہے انشاءاللہ کبھی کوئی موزی بیماری نہیں ہو گی، پریشانیاں دور ہو جائیں گی، قرض اتر جائیں گے اور زندگی سنور جائے گی۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad