بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اللہ تعالیٰ کے یہ سات نام صرف پڑھ لیں دولت مند ہو جاؤ گے۔ کروڑپتی ہونے کا انوکھا راز۔ اللہ تعالیٰ کے 99 نام ہیں اور سارے ہی نام طاقت رکھتے ہیں ، سارے ہی نام بڑے ہی بابرکت ہیں ، سارے ہی نام اس کے بڑے پیارے ہیں ، سارے ہی اللہ تعالیٰ کے اچھے نام ہیں جس کے ساتھ اس کو پکارو لیکن جیسے ایک میڈیکل کی دکان ہے میڈیسن کی کروڑوں دوائیاں ہیں لیکن ہر ایک چیز کے لیے ایک الگ میڈیسن ہے اللہ تعالیٰ کا ہر نام ہر مرض کی دعا ہے ، ہر پرابلم کا حال ہے اس میں جو سب سے بڑے اسمِ اعظم ہیں وہ سات نام ہیں اور ان سات ناموں کو جو شخص پڑھتا ہے اس پر اللہ تعالیٰ رزق و دولت کے دروازے کھول دیتا ہے ، اس کی حاجتوں کو / مرادوں کو / خواہشوں کو اللہ پورا فرما دیتا ہے۔ اس کے رزق میں / روزی میں / مال میں / اولاد میں / پیسوں میں / کاروبار میں برکت عطا فرماتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور یہ اللہ تعالیٰ کے سات نام ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہے ہیں
اس ایک ایک نام کو 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین ، پانچ ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے مانگیے گا جو جو مانگیں گے اس عمل کے ساتھ اللہ تعالیٰ سب کچھ آپ کو عطا فرمائے گا تو یہ اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ جتینے دن چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT