دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din 2 Allah k name prh kr dolat hasil krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

بدھ والے دن دولت کے ڈھیر لگا دینے والا عمل۔ صرف 2 نام اللہ تعالیٰ کے پڑھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ والے دن دولت کے ڈھیر لگا دینے والا عمل۔ صرف دو اللہ تعالیٰ کے نام اس طریقے سے پڑھیں جو طریقہ میں اس آرٹیکل میں بتاؤں گا۔ بدھ کا دن دعا کی قبولیت کا دن ہوتا ہے اس کا خاص وقت ظہر سے عصر ہوتا ہے۔ روایات کے اندر آتا ہے کہ ظہر سے عصر کے درمیان مانگی دعائیں قبول ہوتی ہیں اور یہ جو نام میں آپ کو دوں گا یہ آپ نے 1100 مرتبہ دن بھر میں پڑھنا ہے یا کوشش کریں کہ ظہر سے عصر کے درمیان ایک نشیست میں 1100 مرتبہ پڑھیں۔ اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ظہر کی نماز پڑھیں اس کے بعد اپنی جگہ بیٹھے رہیں جب تک پڑھ نہ لیں اپنی جگہ سے اُٹھنا نہیں ہے۔ ان شاء اللہ آج بدھ کے دن ہی آپ کی روزی میں ایسا اضافہ ہوگا کہ زندگی کی ساری مایوسیاں ، ناکامیاں ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بدھ والے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھ لیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھیں۔

یاغنی یامغنی

اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ دولت کے ڈھیر بےحساب نصیب فرمائے تو یہ اللہ تعالیٰ کے نام پڑھتے چلے جائیں۔ اگر اتنا نہیں کر سکتے تو کم از کم ظہر سے عصر کے درمیان 1100 مرتبہ ایک نشیست میں بیٹھ کر پڑھ لیں۔ ان شاء اللہ دولت مند ، مالدار ، امیر ، کروڑپتی ہونے کے لیے بدھ والے دن اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام ہی کافی ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad