رزق کے وظائفوظائف

Paisaon mein barkat ka sab sy khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیسوں میں برکت کا وظیفہ۔ یہ پڑھ کر روزانہ بٹوہ پر دم کریں۔ کبھی پیسہ ختم نہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پیسوں میں برکت کا وظیفہ۔ یہ پڑھ کر روزانہ بٹوے سے ، جیب سے ، تجوری سے ، گھر سے جس جگہ پیسے رکھتے ہیں وہاں سے کبھی آپ کا پیسہ ختم نہیں ہوگا۔ یہ اکثر لوگوں کی ایک شکایت ہوتی ہے کہ کام اچھا ہے ، کاروبار ہے ، سب کچھ ہے اچھی سیلری ہے پر اس کمائی میں برکت نہیں ہے۔ بٹوے میں ، جیبوں میں پیسے ٹکتے ہی نہیں ہیں۔ ہر مہینے کے آخر میں پھر پرابلم ہو جاتی ہے یا کاروبار سے اچھا کما رہے ہیں سارا کچھ کر رہے ہیں زندگی اچھی جا رہی ہے لیکن تنگی ہے اس کی وجہ کیا ہوتی ہے کہ اس رزق ، مال ، پیسے میں بے برکتی ہوتی ہے۔ جس دولت میں ، مال میں ، رزق میں برکت نہیں ہے وہ آپ جتنا بھی کما رہے ہوں آپ کو تنگی کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن اگر آپ کے مال میں ، پیسے میں ، دولت میں برکت ہے تو پھر آپ کم بھی کما رہے ہوں تب بھی آپ کی زندگی خوشحالی سے گزرتی ہے۔ آپ کو کبھی تنگی نہیں ہوتی۔ تو آج سے اس عمل کو کریں ان شاء اللہ رزق میں برکت ہو گی۔ کرنا کیا ہے کہ روزانہ صبح اُٹھیں فجر کی نماز پڑھیں اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ ” سورۃ یٰس ” پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد صرف 101 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ الھا واحدا صمدا لم یتخذ صاحبۃ ولا ولدا ولم یکن لہ کفوا احد

یہ پڑھیں پڑھنے کے بعد اپنے جیب ، بٹوے ، پرس پر دم کر دیں۔ جس دن اس عمل کو کریں گے اس دن آپ خود یہ چیز محسوس کریں گے کہ آپ کے پیسوں میں برکت ہوئی ہے اور اب آپ کے بٹوے میں ، جیب میں ، پرس میں پیسہ ٹکنا شروع ہو چکا ہے۔ کچھ عرصہ لگاتار اس عمل کو کریں۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ خواتین عمل کر کے اپنے مردوں کے بٹوے پر بھی دم کر سکتی ہیں۔ جیسے بھائی ہے ، بیٹا ہے ، باپ ہے ، شوہر ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad