
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
گھبرائیں مت روزانہ یہ عمل کریں۔ دولت اور رزق میں خوب اضافہ ہو جائے گا۔ آپ کی ہر حاجت ، ہر مراد اللہ تعالیٰ ان شاء اللہ ضرور پوری فرمائیں گے۔ یہ عمل ہے بھی ایسا کہ اس کو آپ جب تک پڑھتے رہیں گے آپ کے معاملات اچھے رہیں گے۔ اس سے سب سے بڑا فائدہ آپ کے رزق و روزی کے اندر ہوتا ہے ، آپ کے مال کے اندر ہوتا ہے ، آپ کے کروبار کے اندر ہوتا ہے ، آپ کام کر رہے ہیں / کاروبار کر رہے ہیں اس کے اندر کوئی فائدہ نہیں ہو رہا تو یہ عمل آپ کو آپ کے حق دلائے گا۔ مثلاً آپ نے کاروبار شروع کیا آپ کو اس میں نقصان ہو رہا ہے۔ آپ یہ عمل شروع کریں کاروبار خود دیکھیں گے دن دُوگنی رات چُگنی ترقی کرنے لگ پڑے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جس سے آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں بے حساب اضافہ ہوگا۔ آپ کی دلی مُرادیں ہیں ، حاجتیں ہیں ، خواہشیں ہیں ، منتیں ہیں اللہ تعالیٰ ان کو پورا فرما دیں گے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد صرف 101 مرتبہ اس کو پڑھیں جو سکرین پر آرہا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے روزانہ دُعا کریں۔ جو جو مانگنا ہے مانگتے چلے جائیں۔ دولت ، رزق ، گھر ، گاڑی ، اولاد ، شادی ، محبت جو بھی آپ کی مُراد ہے جو چیز آپ چاہتے ہیں اس کو پڑھ کے مانگتے جائیں۔ کچھ دنوں میں دیکھئے گا کہ وہ چیزیں جو آپ کی دعاؤں میں شامل ہیں وہ سب چیزیں آپ کو نصیب ہوں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





