دنوں کے وظائفوظائف

Jummah ky din urgent paison ki khas tasbih-Mufti Bilal Qadri

جمعہ کے دن ارجنٹ پیسوں کی تسبیح بے حساب دولت گھر آئے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعہ کے دن ارجنٹ پیسوں کی تسبیح بےحساب دولت ان شاء اللہ آپ کے گھر آئے گی۔ بس بتائے ہوئے طریقے پر بروز جمعۃ المبارک یہ عمل کرنا ضروری ہے جو اس آرٹیکل میں شیئر کیا ہے۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے۔ جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہوتی ہے جس میں اللہ تعالیٰ ہر دعا کو قبول فرماتا ہے۔ جمعہ کے دن جو سب سے بڑی عبادت ہے وہ درود شریف کی عبادت ہے اور اس دن جتنا ہو سکے درود شریف پڑھیں۔ صبح ، شام ، دوپہر ، رات ہر وقت درود شریف پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آج کا وظیفہ بھی درود شریف ہے لیکن اس طریقے سے آپ نے کم سے کم 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ فجر سے لے کے مغرب تک آپ کے پاس وقت ہے۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللھم صلی علی محمد عدد ما فی علم اللہ صلوۃ دائمۃ بدوام ملک اللہ

بے شک ایک نشیست میں 300 مرتبہ پڑھیں یا چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں۔ کوشش کریں کہ پورا دن آپ کی زبان کے اوپر یہ درود شریف ہو۔ ان شاء اللہ شام تک جتنے پیسوں کی ضرورت ہو گی۔ ہزار کی ضرورت ہے ، لاکھ کی ضرورت ہے ، کروڑ کی ضرورت ہے ، ایک ارب کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے ضرور مدد فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad