محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat Ka Ye Ism E Azam Parhen-Mufti Bilal Qadri

محبت کا یہ اسمِ اعظم اپنے اسمِ اعظم کے ساتھ پڑھ لیں۔ جس کو چاہیں۔۔۔ اپنی مٹھی میں کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

محبت کا یہ اسمِ اعظم اپنے اسمِ اعظم کے ساتھ پڑھ لیں جس کو چاہیں اپنی مٹھی میں کریں خاص اسم اعظم ہے جو چند الفاظ کے اوپر مشتمل ہے اور یہ ایسا اسم عظم ہے جو آپ کو آتا ہے اور آپ نے زندگی میں کیا ہوا بھی ہے لیکن اس طریقے سے نہیں کیا ہوگا جیسے اس آرٹیکل کے اندر آپ کو بتاؤں گا اور اس کا اتنا آپ کو فائدہ ہوگا کہ چُٹکیوں میں ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ حال ہو جائے گا اور یہ مسئلہ ایسا حال ہوگا کہ ان شاء اللہ آپ پوزیٹیو ریسپانس دینے پر مجبور ہو جائیں گے کہ پڑھنے کی دیر تھی ہماری محبت کا مسئلہ بھی حال ہو گیا ہماری مٹھی کے اندر بھی ہو گیا اور اس وظیفے کا بہت زیادہ پوزیٹیو ریسپانس مجھے آیا ہے لیکن جب ہم اپنے اسمِ اعظم کے ساتھ اس اسمِ اعظم کو پڑھتے ہیں آپ کا اسمِ اعظم کیا ہے وہ ابھی آپ کو تفصیل بتاؤں گا اور جو آپ کے اسمِ اعظم کے عداد ہیں کیونکہ ہمارا جو زیادہ تر ہوتا ہے اسمِ اعظم ہوتا ہے عداد کے اعتبار سے ہوتا ہے تو آپ کا جو اسمِ اعظم ہے اس کے جو حروف ہوں گے اس جتنا آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ اب وہ عداد کیسے نکالنے ہیں وہ عداد بھی اس آرٹیکل کے اندر میں تفصیل کے ساتھ آپ کے سامنے شیئر کروں گا آپ خود بیٹھ کے اپنے عداد کسی کے بھی عداد نکال سکتے ہیں اور اس عداد کے مطابق جب آپ یہ عمل کریں گے تو پھر اس کا پوزیٹیل ریسپانس آپ خود کریں گے کونسا عمل ہے کیسے کرنا ہے کس طرح کرنا ہے کتنی مرتبہ کرنا ہے اس کے مکمل تفصیل آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔

تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے رات کو سوتے وقت کرنا ہے۔ وظیفہ پہلے دیکھ لیں انتہائی آسان ہے میں نے پہلے آپ کو کہا کہ انتہائی آسان وظیفہ ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

Jisko Chahen Apni Muthi Mein Karen

یہ آپ نے پڑھ لیا کتنا آسان وظیفہ ہے لیکن اس کو پڑھنے کا طریقہ جو ہے یہ آپ نے پڑھا بھی ہوگا۔ محبت کے عمل میں بڑا ہی کمال کا عمل ہے اب اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ کا جو نام ہے جو بھی نام ہے جیسے میرا نام ہے بلال تو آپ کے نام کے جو حروف عداد ہیں ٹھیک ہے اب دیکھ لیں آپ کے نام کے کیا ہیں۔ میرے نام کے حروف عداد 63 ہیں اب ان کو آپ نے دیکھنا ہے اللہ کے نام سے آپ کے کون سے بنتے ہیں یعنی 63 میں اللہ کے نام کے کون سے عداد بنتے ہیں بعض افراد کے اسی تعداد میں ملتے ہیں بعض افراد کے اس تعداد میں نہیں ملتے ہیں لیکن آگے پیچھے آپ اس کو کر سکتے ہیں مثلاً دس / بیس / پچاس اوپر نیچے آپ اس کو کر سکتے ہیں جو آپ کے قریب ترین ہیں اب وہ اللہ تعالیٰ کا نام آپ نے اس کے ساتھ جو اللہ کا نام بنے گا کوئی بھی ہے میں مثال دیتا ہوں مالک ”  ہے تو یہ پڑھنا ہے آپ نے اپنے عداد کے مطابق ٹھیک ہے جیسے میرا نام بلال ہے میرے 63 ہیں تو یہ میں نے اب 63 مرتبہ پڑھنا ہے یا مالک بحق کی قد شغفھا حبً یا ودود۔ اس طرح اس عمل کو گیارہ دن ، اکتالیس دن پڑھ سکتے ہیں ہر حال میں بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں جو آپ کا نام ہے اس نام کے عداد وہ آپ کے سو نکلتے ہیں دو سو نکلتے ہیں پانچ سو نکلتے ہیں جتنے بھی نکلیں گے اس کے مطابق آپ نے عمل کو پڑھنا ہے پڑھ کر دم کریں تصویر پر تصویر پر پانی کے اوپر دم کر کے محبوب کو دے دیں۔ ان شاء اللہ دیکھیئے گا کہ منٹوں میں کیسے آپ کے مسائل ان شاء اللہ حل ہوتے ہیں اور آپ کی محبت آپ کو نصیب ہوتی ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad