اسمِ اعظموظائف

Subha ye khas ism e azam parho crorepati ho jao ge-Mufti Bilal Qadri

صبح صبح یہ خاص اسمِ اعظم پڑھ لو۔ اللہ تعالیٰ بن مانگے عطا کرے گا۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

صبح صبح یہ خاص اسمِ اعظم پڑھ لیں۔ اللہ تعالیٰ بن مانگے عطا فرمائے گا اور اس عمل سے کروڑپتی ضرور ہو جاؤ گے۔ یہ عمل آپ نے فجر کی نماز کے بعد کرنا ہے اور صرف تین مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھ لیں۔ روایات کے اندر آتا ہے کہ اس اسمِ اعظم کو پڑھ کر جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرماتا ہے۔ جیسے ہی اس کو پڑھیں گے مانگیں گے معجزاتی طور پر آپ کو وہ نصیب ہوگا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے بس پڑھیں اور اللہ تعالیٰ سے مانگتے جائیں خود اپنی آنکھوں سے وہ سب کچھ نصیب ہوتا دیکھتے جائیں۔ گھر ہے ، گاڑی ہے ، اولاد ہے ، کاروبار ہے ، رزق ہے ، پیسہ ہے ، شادی ہے ، پیار ہے ، محبت ہے جو جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ قبول فرماتے جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں آج کے اسمِ اعظم کی طرف انتہائی پاورفل اسمِ اعظم ہے۔ جیسی بھی بیماری ہے ، جتنا بھی درد ہے ایک سے تین مرتبہ اس اسمِ اعظم کو پڑھ کر دم کریں۔ ایسے آرام آ جائے گا کہ سوچ بھی نہیں سکتے آپ کو لگے گا ہی نہیں کے مجھے کہیں درد بھی ہے۔ فجر کی نماز کے بعد صرف تین مرتبہ آپ نے یہ والا اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

 

اس لنک پر کلک کر کے اسمِ اعظم پڑھیں۔

 

صرف تین مرتبہ اس کو پڑھ کر جو مانگیں گے ملے گا۔ اگر کوئی لاعلاج بیماری ہے اس سے بھی شفاء ملے گی۔ پہلے ٹیسٹ صاف نہیں آئے تھے تو اس اسمِ اعظم کو پڑھنے کے بعد دوبارہ ٹیسٹ کروائیں ان شاء اللہ آپ اور ڈاکٹر دونوں حیران رہ جاؤ گے کہ یہ اچانک کیسے سارے ٹیسٹ صاف آ گئے ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad