
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اس عمل کی صرف زکوٰة نکال لیں محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کے تابع ہو جائے گا اور اگر اس نے بلاک کیا ہوا ہے تو اس زکوٰة کے نکالنے سے پہلے پہلے آپ کو وہ ان بلاک کر دے گا۔ یہ ایک وظیفہ ایسا ہے کہ اس کو آپ نے کرنے سے پہلے ذہن میں ایک مقصد لینا ہے کہ میں اپنے محبوب سے ان بلاک ہونا چاہتا ہوں یا چاہتی ہوں۔ اپنے من پسند شخص سے شادی کرنا چاہتا ہوں یا چاہتی ہوں یہ ایک مقصد آپ لے لیں اور بولیں کہ میں اس حوالے سے اس عمل کی زکوٰة نکال رہا ہوں۔ اب زکوٰة کیا ہے بہت لوگ پوچھتے ہیں کہ کتنی زکوٰة دینی ہے تو زکوٰۃ اس عمل کی ایک تعداد ہوتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس عمل کو آپ نے 2100 مرتبہ گیارہ دن لگاتار پڑھنا ہے۔ جمعرات یا اتوار سے اس کو شروع کرنا ہے۔ صبح کے وقت آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔
24 گھنٹوں میں آپ نے 2100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ صبح ایک نشیست میں پڑھ لیں۔ ہر نماز کے ساتھ پڑھ لیں۔ رات کو سونے سے پہلے 2100 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے ایک دن بھی ناغہ کیا تو عمل دوبارہ سے آپ نے شروع کرنا ہے۔ سب سے بہترین وقت اس کا نئے چاند کی پہلی نوچندی جمعرات ہے پھر جب رات کو سونے لگیں یا جس وقت اکیس سو مرتبہ عمل ہو جائے تو گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کی تصویر پر دم کر دیں یا صرف دُعا کر دیں کہ یااللہ اس مقصد کے لیے میں نے اس عمل کو پڑھا ہے۔ ان شاء اللہ اس کا رزلٹ پہلے ہی دن آپ کو نظر آ جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





