
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن کا خاص درود شریف دولت مند ہونے کے لئے کافی ہے۔ چھ لاکھ درود شریف پڑھنے کا ثواب آپ کو بھی ملے گا۔ اتوار کا دن چھٹی کا دن ہے۔ اس پورے دن میں اپنے کام بھی کریں کہیں جانا ہے جائیں اور ساتھ ساتھ اس درود شریف کو پڑھتے رہیں۔ اس درود شریف کو ایک مرتبہ پڑھنے پر چھ لاکھ مرتبہ درود شریف پڑھنے کا ثواب ملتا ہے اور دوسرا یہ ہے کہ درود شریف سے بڑی عبادت دنیا میں کوئی نہیں ہے۔ جتنا درود شریف پڑھیں گے اللہ کی ذات اتنی آپ سے خوش ہوگی اور جتنی اللہ کی ذات آپ سے خوش ہوگی اتنی اللہ کی ذات آپ پر انعام کرے گی تو اس لیے آپ نے کوشش کرنی ہے کہ اتوار کے دن آپ صبح اُٹھیں اس عمل کو شروع کریں تو سب سے پہلے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ لیں اور اس کے بعد آپ یہ درود شریف جتنا مرضی پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس درود شریف کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں ان شاء اللہ اس درود شریف کی بدولت کیا فائدے حاصل ہوں گے کہ آپ کے دولت رزق میں اضافہ ہوگا ، گھر میں برکتیں ہوں گی اور ایک بار پڑھنے سے چھ لاکھ درود شریف کا ثواب ملتا ہے تو جتنا زیادہ پڑھیں گے آپ کا نامہ اعمال نیکیوں سے بھی بھر جائے گا اور آپ کا گھر رزق ، روزی ، مال ، پیسوں ، کاروبار سے بھی بھر جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





