رزق کے وظائفوظائف

Be hisab rizq aur dolat hasil karne ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

بےحساب رزق، بےشمار دولت حاصل کرنے کا تجربہ شدہ عمل۔ اگر مالا مال ہونا چاہتے ہیں تو ایک بار یہ عمل ضرور کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بےحساب رزق، بےشمار دولت حاصل کرنے کا تجربہ شدہ عمل۔ اگر مالا مال ہونا چاہتے ہیں تو ایک بار یہ عمل ضرور کریں۔ اس کے بعد دیکھیے گا کہ آپ کی زندگی کیسے بدل جائے گی۔ دولت چاہتے ہیں ، مال چاہتے ہیں ، پیسہ چاہتے ہیں ، کاروبار چاہتے ہیں ، گھر چاہتے ہیں ، گاڑی چاہتے ہیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ جو میں سوچو وہ مجھے مل جائے تو یہ ہے وہ عمل جو آپ کو فائدہ دے گا لیکن اس کو جس طریقے سے میں بتاؤں گا ویسے ہی کرنا ہے۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس وظیفے کی برکت سے آپ کے دل میں آنے والی ہر حاجت ، مراد پوری ہو جائے گی۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح فجر کے وقت اس عمل کو کرنا ہے۔ اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ ایک حقیقت ہے کہ جو شخص صبح فجر کی نماز کے بعد ایک مرتبہ ” سورۃ یٰس ” پڑھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کی تمام حاجتیں ، مرادیں پوری فرما دیتا ہے۔

اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک مرتبہ آپ نے پوری ” سورۃ یٰس " پڑھنی ہے۔ اس کے بعد یہاں تک آپ نے 41 مرتبہ پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہی ہے۔

یٰس والقرآن الحکیم انک لمن المرسلین علی صراط مستقیم

یہ پڑھیں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں۔  دعا میں رزق ، دولت ، پیسہ جو بھی مانگیں گے آپ کو ملے گا۔ گیارہ دن اس کو پڑھنا ہے اور گیارہ دن میں ہی ایسا رزلٹ ملے گا کہ امیر کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad