
السلام علیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے مبارک دن رزق ، دولت کی بارش بھکاری کو بادشاہ بنا دینے والا انوکھا وظیفہ۔ دنوں کے وظائف میں سے آج ہفتے کے دن کا وظیفہ شیئر کرنے جارہا ہوں اور اس وظیفے کی بہت زیادہ طاقت ہے بہت زیادہ طاقت ہے اگر آپ زندگی میں یہ وظیفہ کر لیں اور رب کی ذات سے اس وظیفے کے وسیلے سے اس وظیفے کی برکتوں سے اس وظیفے کی برکت سے آپ مانگ لیں رب کی ذات اگر آپ کی جیب میں ایک روپیہ بھی نہیں ہے تو آنے والے دنوں میں اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑ پتی بنا دے گا ہنڈر پرسنٹ اس چیز کی گارنٹی ہے انتہائی آسان عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ نے ہفتے والے دن کرنا ہے فجر کی نماز کے بعد سے لیکر مغرب کے درمیان یہ آپ کے پاس پورا ٹائم ہے اس ٹائم کے اندر آپ نے گیارہ سو 1100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
اول و آخر آپ نے طاق عداد کے اندر درود شریف پڑھنا ہے اور درود شریف میں کوشش کیا کریں کہ درودِ ابراہیمی پڑھا کریں اور لازمی پڑھا کریں اس لیے کہ ہماری ہر دعا درود شریف کے اوپر موقوف ہوتی ہے۔ کوئی بھی ہم دعا جب مانگتے ہیں تو جب تک اس میں اول و آخر درود شریف نہیں ہوتا اس کی قبولیت نہیں ہوتی ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا ہر عمل ہر وظیفہ ہر دعا قبول ہو تو درود شریف کا سہارا لازمی لیا کریں اور یہ عمل آپ نے ہفتے کے دن کرنا ہے کم از کم اس کا فائدہ کم سے کم یہ ہوگا کہ ایک ہفتے سے اگلے ہفتے کے دن آپ کو اللہ تعالیٰ ہر قسم کی محتاجی سے بیماریوں سے پریشانیوں سے محفوظ رکھیں گے۔
وظیفہ پڑھنے کے بعد آپ نے جتنی بھی آپ کی توفیق ہے آپ کچھ بھی صدقہ کر سکتے ہیں پاکستان میں ہے تو چاہے دس روپے آپ کے پاس صدقے کے ہیں خوش دلی کے ساتھ روپیہ بھی صدقہ کریں لیکن خوش دلی کے ساتھ کریں۔ انشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کا صدقہ بھی قبول کریں گے اور اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو بہت نوازیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





