
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
شوہر کو پاس بلانے کا وظیفہ (تعویز) شوہر میکے خود منانے آئے گا۔ نفرت محبت میں بدل جائے گی۔ بدتمیزی ، مارپیٹ کا مکمل خاتمہ۔ حقوق پورے ادا کرے گا۔ یہ عمل آپ اپنی محبت کے لیے بھی کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی پیارا آپ سے روٹھ گیا ہے اس کے لیے بھی کر سکتے ہیں۔ اگر کسی نے آپ کو بلاک کر دیا ہے اور آپ ان بلاک ہونا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی کر سکتے ہیں۔ یہ عمل ہر اس چیز میں کر سکتے ہیں جہاں آپ کا کوئی جائز مقصد ہے ، جائز محبت ہے۔ یہ تعویز خصوصاً میاں بیوی کے لیے ہے۔ میاں بیوی اس کو ضرور کریں۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ ایک تعویز ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے پہلے اسے دیکھ لیجیے پھر اس کی تفصیل بتاتا ہوں۔
سب سے پہلے اس تعویز کو آپ نے پرنٹ کروانا ہے۔ اب اس تعویز کے نیچے دیکھیں کہ دو خالی جگہیں ہیں اب جو پہلی خالی جگہ ہے اس کے نیچے آپ نے اپنی محبت کا نام لکھنا ہے۔ میاں ہے تو بیوی کا پہلے لکھے ، بیوی ہے تو پہلے میاں کا نام لکھے۔ دوسری جگہ پر آپ نے اپنا نام لکھنا ہے۔ اب نام لکھنے کے بعد آپ نے اس کے تین پرنٹ نکلوانے ہیں۔ پھر ان تینوں پرنٹ پیپر پر آپ نے گیارہ مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں ” پڑھ کر اس پیپر پر دم کر دینا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب یہ عمل سات دن پر مشتمل ہے۔ پہلا کام آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک تعویز لے کر آپ نے صاف پانی میں بہا دینا ہے۔ جتنا گہرا پانی ہوگا اتنا زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔ دوسرا کام یہ کرنا ہے کہ کسی سبز کپڑے میں لپیٹ کر دھاگے کے ساتھ کسی درخت کی ٹہنی کے ساتھ آپ نے باندھ دینا ہے۔ اس جگہ جہاں پر لوگوں کی آمد و رفت زیادہ نہ ہو۔ تیسرا کام یہ کرنا ہے کہ اس کا تعویز بنا کر گلے میں پہن لیں یا جیب ، بٹوے میں رکھ لیں۔ بس اتنا سا کام آپ نے کرنا ہے سات دن کے اندر اندر ایسا رزلٹ ملے گا کہ آپ بھی حیران و پریشان ہو جائیں گے۔ مارنے پیٹنے والا شوہر آپ کا غلام بن جائے گا۔ آپ کی ہاں میں ہاں ملائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





