
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
صرف سات بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھیں گھر میں ہر طرف رزق و دولت کا ڈھیر لگ جائے گا۔ ایک بار یہ عمل ضرور کر کے دیکھیں صرف سات مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھنی ہے۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین ہر حال میں کر سکتی ہیں زندگی کا حصہ بنا لیں اس کو ان شاء اللہ زندگی میں سکون نہ ہوا زندگی میں بے حساب رزق چیزیں نہ ہوئی تو پھر آپ کہیئے گا اور اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ بے حساب عطا فرماتا ہے رزق ہے ، روزی ہے ، مال ہے ، کاروبار ہے ، پیسہ ہے ہر چیز بے حساب ملتی ہے تو وہ کیسے کرنا ہے اس کی تفصیل نیچے شیئر کی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے میں نے بتایا کہ ” بسم اللہ الرحمٰن الرحیم " خاص کر خواتین اس عمل پر زیادہ دھیان دیں مرد حضرات بھی کر سکتے ہیں لیکن اکثر خواتین ہی وظائف وغیرہ اچھے سے کرتی ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ جس وقت آپ صبح اُٹھیں فجر سے پہلے اُٹھیں فجر کی نماز کے بعد جو بھی وقت ہے یعنی جب آپ صبح اُٹھیں وضو کریں اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اب کرنا کیا ہے کہ اپنے گھر کا جو مین گیٹ ہے ادھر کھڑے ہوں اور گھر کی طرف منہ کر کے آپ کی جو دائیں طرف جگہ ہے کونہ ہے اس طرف جائیں وہاں سات مرتبہ پڑھیں ” بسم اللہ الرحمٰن الرحیم " پھر اسی طرح اس سے اگلا کونہ ہے” بسم اللہ الرحمٰن الرحیم " پڑھیں پھر اس سے اگلا کونہ ہے ” بسم اللہ الرحمٰن الرحیم " پھر اس سے اگلا کونہ ہے ” بسم اللہ الرحمٰن الرحیم " آپ نے یہ چاروں کونوں پہ پڑھنا ہے چاہے ہر کمرے کے ہر حال کے کونے پر پڑھیں چاہے پھر واپس اپنی جگہ پہ جب آئیں گے وہاں کھڑے کھڑے آپ نے صرف 41 مرتبہ ” سورۃ اخلاص ” پڑھنی ہے۔
سورۃ الخلاص پڑھنے کے بعد ہاتھ اُٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ سات دن ، گیارہ دن لگاتار عمل کو کر لیجئے ان شاء اللہ دیکھئے گا کہ کتنے معاملات اچھے ہو جائیں گے۔ جن دنوں میں پاکی نہی ہے ان ان دنوں میں پھر آپ سورت اخلاص نہ پڑھیں صرف بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




