شادی کے وظائفوظائف

Pasand ki shadi k leay parents ko razi krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

من پسند شادی کے لئے اگر والدین۔ لڑکا یا لڑکی یا اس کے گھر والے راضی نہیں ہیں۔ یہ پڑھ کر یہ ہدیہ کریں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

من پسند شادی کے لئے اگر والدین لڑکا یا لڑکی یا اس کے گھر والے راضی نہیں ہیں یہ پڑھ کر ہدیہ کریں اور معجزہ دیکھیں۔ آپ کسی اپنے کے لیے ، قریبی کے لیے ، اپنے پیار کے لیے جس سے شادی کرنا چاہ رہے ہیں ، کس کو راضی کرنا چاہ رہے ہیں تو جب آپ یہ پڑھ کر اس کو ہدیہ کریں گے تو اس کے دل میں آپ کے لیے محبت پیدا ہو جائے گی جیسے میں نے آپ کو بتایا کہ من پسند شادی کے لیے اگر لڑکا راضی نہیں ہے تو لڑکی یہ پڑھ کر لڑکے کو ہدیہ کر دے۔ اگر لڑکی راضی نہیں ہے تو لڑکا یہ پڑھ کر اس لڑکی کو ہدیہ کر دے جو بھی رشتے کے لیے راضی نہیں اس کے لیے یہ پڑھ کر ہدیہ کر دیں۔ جب اگلی بار آپ جائیں گے تو وہ خود اس رشتے کے لیے راضی ہوا ہو گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے دن بھر میں کم از کم 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ کم از کم گیارہ دن لگاتار پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے کہیں کہ یا اللہ! یہ جو میں نے پڑھا ہے اس کا ثواب میرے اس محبوب کو دے دیجئے۔

اللھم صل علی محمد عبدک ورسولک وصل علی المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات

درودِ ابراہیمئ کے بعد جس درود شریف کے سب سے زیادہ پوزیٹیو ریسپانس آئے ہیں وہ اس درود شریف کے ہیں اور اس درود شریف کو پڑھنے والوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔ جس نے بھی پڑھا ہے اس کو فائدہ ہوا ہے۔  ان شاء اللہ اس سے آپ کی محبت بھی آپ کو نصیب ہو جائے گی ، آپ کی شادی ہو جائے گی اور تمام رُکاوٹیں دور ہو جائیں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad