رزق کے وظائفوظائف

3minutes mein 3 crore hasil karny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

3 منٹ میں 3 کروڑ کے مالک۔ مال و دولت میں خوب اضافہ ہوگا۔ روزانہ ایک تسبیح پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

3 منٹ میں 3 کروڑ کے مالک۔ مال و دولت میں خوب اضافہ ہوگا۔ روزانہ ایک تسبیح پڑھ لیں صرف ایک تسبیح سے آپ کروڑوں کے مالک ہو جائیں گے۔ ایک بھائی نے بتلایا کہ مفتی صاحب میں نے جب کاروبار شروع کیا تھا اس وقت میرے پاس اس کام کو شروع کرنے کے لیے سرمایہ تک نہیں تھا اور اس سرمائے کے لیے سمجھیں کہ میں نے لوگوں کے پاؤں دھو دھو کے نہیں پیئے باقی میں نے ہر کام ان کا کیا کہ کہیں سے میرا نظام بن جائے لیکن کہیں سے بھی پیسوں کا بندوبست نہیں ہو رہا تھا تو میں ایک دن یوٹیوب دیکھ رہا تھا تو میں نے ایک وظیفہ دیکھا جو میں آپ کو بتا رہا ہوں۔ کہتے ہیں کہ میں نے یہ وظیفہ پڑھنا جب عمل شروع کیا تو اللہ تعالیٰ نے غیب سے اسباب پیدا فرمائے اور میرے ساتھ لوگ اس کام میں جُڑنا شروع ہو گئے جُڑتے گئے جُڑتے گئے یہاں تک کہ کبھی کبھی ایسا ہوتا تھا کہ میں ایک وقت کا کھانا کھاتا تھا تو دوسرے وقت کا کھانا کھانے کے میرے پاس پیسے نہیں ہوتے تھے اور آج الحمدللہ ایسا ہوتا ہے کہ ہم دسترخان لگاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے راستے کے اندر مال خرچ کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں میں پورے دن میں صرف ایک تسبیح یہ والی پڑھتا ہوتا تھا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ فجر کی نماز پڑھیں۔ فجر کی نماز پڑھنے کے بعد ایک مرتبہ ” سورۃ یٰس ” پڑھیں۔ پھر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد سورج نکلنے سے پہلے پہلے صرف ایک تسبیح آپ نے یہ والی پڑھ لینی ہے۔ اکیس دن لگاتار اس کو پڑھنا ہے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔

لا الہ الا انت الاحد الصمد الذی لم یلد ولم یولد ولم یکن لہ کفوا احد

یہ ایک تسبیح تین منٹ میں آپ پڑھ لیں گے۔ اس کو پڑھیں گے تو ان شاء اللہ آپ کو خود فائدہ ہوگا۔ اگر آج آپ کا جیب ، بٹوہ پیسوں سے خالی ہے تو کل ان شاء اللہ بار پیسوں سے بھر جائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad