
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ وظیفہ جس کو بھی بتایا اکیس دن میں خزانہ غیب سے رزق و روزی حاصل ہوئی اکیس دن یہ زیادہ سے زیادہ ہے یعنی اس سے اوپر ٹائم نہیں لگتا اس سے جلدی ہو سکتا ہے اس سے کم ٹائم مطلب اس سے اوپر ٹائم نہیں جا سکتا اکیس دن آخری ہے کیونکہ یہ وظیفہ اکیس دن کا ہے تو اکیس دن کے اندر اندر آپ کے رزق و روزی کا مسئلہ حل ہوگا ، آپ کے رزق و روزی کی پریشانی ختم ہوگی ، آپ کے رزق و روزی میں برکت ہوگی ، آپ کے کام میں / آپ کے پیسوں میں / آپ کے گھر بار میں برکت ہوگی۔ کاروبار کریں گے تو کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی ہوگی بس آپ نے کرنا کیا ہے یہ والا عمل آپ نے صرف اکیس دن لگاتار اس بتائے ہوئے طریقے پر کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتلایا ہے آپ نے اکیس دن لگاتار کرنا ہے۔ روزانہ مغرب کی نماز کے بعد آپ نے ایک تسبیح پڑھ لینی ہے ایک دن میں ، ایک رات میں آپ کو اس کا فرق نظر آجائے گا لیکن اگر 21 دن اس کو کر لیتے ہیں تو ایک اس کی زکوٰة نکل جاتی ہے اللہ تعالیٰ اس کو کروڑپتی ضرور بنا دیتے ہیں۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ ، پانچ مرتبہ ، سات مرتبہ یا گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ ایک تسبیح پڑھیں مغرب سے عشاء کے درمیان اکیس دن لگاتار پڑھیں آپ کو فائدہ ہوگا۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ اپنے لئے پڑھیں ، اپنے مردوں کے لئے پڑھیں ، کاروبار کے لئے پڑھیں ، جاب کے لئے پڑھیں جس مقصد کے لئے پڑھیں گے دولت کے خزانے آپ کے گھر میں ضرور اللہ تعالیٰ پہنچا دے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





