رزق کے وظائفوظائف

Ye dua parhein dolat sy ghar bhar jaye ga-Mufti Bilal Qadri

آپ کا کام ہے یہ چھوٹی سی دعا پڑھ کر سو جائیں۔ راتوں رات دولت آپ کے گھر پہنچ جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

آپ کا کام ہے یہ چھوٹی سی دعا پڑھ کر سو جائیں راتوں رات دولت آپ کے گھر پہنچ جائے گی۔ یہ دعا آپ نے رات کے وقت پڑھنی ہے رات کو جس وقت آپ بستر پر لیٹیں اور سونے لگیں یعنی آخری کام آپ کا یہ ہونا چاہیے اس کے علاوہ آپ کچھ وظائف چیزیں کر رہے ہیں وہ بھی کرتے رہیں۔ جب رات کو آپ بستر پر لیٹیں۔ اس کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے ایک تسبیح صرف روز پڑھ لیا کریں عشاء کی نماز کے بعد بھی آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تولج الیل فی النھار وتولج النھار فی الیل وتخرج الحی من المیت وتخرج المیت من الحی

یہ وظیفہ پڑھیں آج اگر پاس ککھ بھی نہیں ہے جیب بھی خالی ہے تو اس عمل کے بعد اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب نواز دے گا۔ وہ ہر چیز پر قادر ہے ان شاء اللہ آج حالات بُرے ہیں ، مصیبتوں میں ہیں ، پریشانیوں میں / تنگ دستیوں میں ہیں۔ ان شاء اللہ کل کامیابی ہمارے قدم ضرور چُومے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad