رزق کے وظائفوظائف

Crorepati hone ka sab sy mujarab wazifa-Mufti Bilal Qadri

غیبی دولت ہمیشہ ملے گی۔ انتہائی آسان اور مجرب ترین وظیفہ۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

غیبی دولت ہمیشہ ملے گی۔ انتہائی آسان اور مجرب ترین وظیفہ۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ بہت سارے لوگ مجھے کہتے ہیں کہ غائیبانہ دولت کے حوالے سے کوئی عمل بتلا دیں کہ اللہ تعالیٰ غیب سے مدد کر دے ہم تو صبح شام ، رات دن میں تین تین وقت کام کرتے ہیں پر شاید دولت ، پیسہ ہم سے روٹھ گیا ہے۔ ہمارے پاس آتا ہی نہیں ہے جتنا ہم بھاگتے ہیں اتنی ہی دور ہوتی جا رہی ہے۔ دولت ایسی چیز ہے جتنا اس کے پیچھے آپ جاتے ہیں یہ اتنا آپ سے دور بھاگتی رہتی ہے آپ اس سے تھوڑا سا کنارہ کشی کریں یہ خود بَخود آپ کے قدموں میں آتی ہے لیکن یہ نہیں ہے کہ انسان وسیلہ ہیلا بھی نہ کریں محنت کریں لیکن ساتھ یہ عمل کرتے رہیں پھر دولت کے پیچھے آپ کو نہیں جانا پڑے گا بلکہ دولت آپ کے پیچھے ان شاء اللہ چل چل کر خود آئے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اگر آپ کو غیبی دولت چاہیے اگر آپ چاہتے ہیں کہ غیب کے خزانوں سے آپ کی مدد ہو جائے تو آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے اور اس عمل کو آپ نے کچھ عرصہ لگاتار کرنا ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ سات دن کریں ، گیارہ دن کریں یا اکیس دن کریں روزانہ آپ نے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے سورة الحشر اس کی آخری تین آیات ہیں اس کی ایک تسبیح پڑھیں گے۔

ھو اللہ الذی لا الہ الا ھو علم الغیب والشھادۃ ھو الرحمٰن الرحیم

یہ پڑھیں کسی بھی وقت ایک تسبیح پڑھیں۔ فجر، ظہر ، عصر ، مغرب ، عشاء کسی بھی نماز کے ساتھ پڑھیں۔ جب آپ کا دل ہو 24 گھنٹوں میں ایک تسبیح اس کی پڑھیں ان شاء اللہ غیب کے خزانوں سے اتنی دولت نصیب ہوگی کہ چُٹکی بجاتے ہی کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad