
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
سورۃ کوثر کو تالے پر پڑھ لو اور گھر میں لٹکا دو۔ 7 دن میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ یہ عمل آپ نے جمعرات ، جمعہ یا ہفتہ ان تین دنوں میں سے کسی دن سے شروع کرنا ہے۔ سات دن لگاتار اس عمل کو ضرور کرنا ہے۔ جمعرات سے شروع کریں گے تو بدھ پر یہ عمل ختم ہو گا۔ جمعہ سے شروع کریں گے تو جمعرات پہ ختم ہوگا۔ ہفتے کو شروع کریں گے تو جمعہ پہ ختم ہوگا۔ جس دن وظیفہ / عمل مکمل ہو اس دن آپ نے کچھ میٹھا بنا لینا ہے اور تقسیم کر دینا ہے۔ یہ عمل آپ نے ایک تالے پر کرنا ہے اور اس کو گھر کے کسی بھی دروازے پر لٹکا دیں۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک تالا لے لینا ہے اور اس تالے کو چابی سے بند کر دیں۔ ” سورۃ الکوثر " آپ نے عصر کے بعد ، مغرب کے بعد یا عشاء کے بعد ان تینوں ٹائم یا ان میں سے کسی ایک ٹائم پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تالے کے ساتھ چابی کو لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد سورۃ الکوثر پڑھ کر تالے کو چابی لگا کر کھولیں اور ساتھ دم کر دیں۔ پھر تالے کو چابی سے بند کریں پھر سورۃ الکوثر پڑھیں اور شُف کے ساتھ تالے کو چابی سے کھولنا ہے۔ یہ آپ نے روازنہ 101 مرتبہ عمل کرنا ہے۔ سات دن لگاتار کرنا ہے۔ جب سات دن پورے ہو جائیں پھر کچھ میٹھا بنا کر تقسیم کر دیں۔ پھر تالے کو کھول کر اُسے گھر کے کسی بھی دروازے پر لٹکا دیں۔ جب تک یہ تالا اس جگہ پر لٹکا رہے گا آپ کروڑپتی رہیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




