
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
من پسند شادی میں رُکاوٹ اب چُٹکیوں میں دور ہوگی۔ کاسٹ پرابلم ہے لڑکا راضی نہیں ہے لڑکی راضی نہیں ہے یا والدین راضی نہیں من پسند شادی میں جہاں بھی میں نے دیکھا جہاں من پسند کی شادی کا معاملہ ہوتا ہے وہاں مسائل ضرور آتے ہیں۔ اس میں جو سب سے بڑا مسئلہ میں نے دیکھا وہ کاسٹ کا ہوتا ہے کہ یہ میری کاسٹ/ذات سے نہیں ہے ہم کاسٹ سے باہر نہیں کرتے۔ دوسری چیز یہ ہوتی ہے کہ لڑکا پہلے راضی ہوتا ہے پھر کچھ مسائل بن جاتے ہیں اور وہ ناراض ہو جاتا ہے یا لڑکی راضی ہوتی ہے لیکن وہ کہتی ہے اب مجھے تم سے محبت نہیں ہے میں تم سے شادی نہیں کرنا چاہتی یا لڑکا لڑکی راضی ہیں لیکن والدین ناراض ہو جاتے ہیں تو اگر آپ کے رشتے میں بھی کوئی رُکاوٹ ہے کچھ بھی مسئلہ ہے تو بس یہ والا عمل آپ کرنا شروع کر دیجئے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے آپ کی من پسند شادی میں کوئی بھی رُکاوٹ ہے تو آپ نے روزانہ تین تسبیح پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں یعنی 24 گھنٹے میں پڑھنی ہے۔
اس کی تین تسبیح پڑھیں۔ تین تسبیح پڑھنے کے بعد والدین پر دم کریں تاکہ وہ رشتے کے لیے مان جائیں ، لڑکا راضی نہیں ہے اس کے اوپر دم کر دیں۔ لڑکی راضی نہیں ہے اس پر دم کر دیں۔ والدین راضی نہیں ہے اس پر دم کر دیں یا تصور میں دم کریں یا دعا کریں کہ اے اللہ! میری اس شادی کے اندر جو بھی مسئلہ ہے ، جو بھی رُکاوٹ ہے ، جو بھی بندش ہے ، جو بھی حسد ہے اللہ تعالیٰ تو اس کو دور فرما دے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





