
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
صرف تین دن مغرب کے بعد یہ وظیفہ کریں۔ دنوں میں کروڑپتی ہوگے۔ اگر جھوٹ لگتا ہے تو ایک بار کر لیں کیونکہ تین دن ہیں اور اس تین دن میں کوئی بھی تین دن آپ لے سکتے ہیں لیکن سب سے جو قیمتی تین دن ہیں وہ بدھ ، جمعرات اور جمعہ ہے۔ مغرب سے عشاء کرنا ہے اس کے علاوہ بھی آپ کر سکتے ہیں جیسے جمعہ ، ہفتہ ، اتوار بھی کر سکتے ہیں۔ ہفتہ ، اتوار ، پیر بھی کر سکتے ہیں بس منگل کا دن نہ شروع میں آئے ، نہ آخر میں آئے ، نہ درمیان میں آئے۔ تو کون سا عمل کرنا ہے جس سے ان شاء اللہ دنوں میں آپ مالدار بن جائیں گے ، دولت مند بن جائیں گے اور غیب کے خزانوں سے اللہ تعالیٰ آپ کی مدد کرے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ ایک اسمِ اعظم ہے تین دن لگاتار 300 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ ایک مرتبہ پڑھنے سے دس گُنا بڑھ کر اس کا اجر ملتا ہے۔ سوچیں کہ 300 مرتبہ پڑھنے سے کم از کم تین ہزار رزق کے دروازے کھل جائیں گے۔ ہر طرف سے رزق ، روزی ، مال ، پیسہ آپ کی طرف آنا شروع ہو جائے گا بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ مغرب کی نماز سے عشاء کے درمیان آپ نے بات کلام نہیں کرنی اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
زندگی میں آپ اس اسمِ اعظم سے دوستی لگا لیں۔ آپ کو زندگی میں وہ وہ کامیابیاں ملیں گی جو آپ نے سوچی بھی نہیں ہوں گی کیونکہ اسمِ اعظم ہمیشہ معجزہ کرتا ہے اس چیز میں کام آتا ہے جو ممکن ہی نہیں ہوتی وہ آپ کو ممکن کر کے دیتا ہے بہت ہی پیارا بہترین عمل ہے ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





