
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن امیر کر دینے والی سورت پورے دن میں صرف سات مرتبہ پڑھیں اور معجزہ دیکھیں۔ یہ سورت آپ پاکی کی حالت میں پڑھیں گے خواتین بھی جن دنوں پاک ہیں ان دنوں عمل کریں۔ اگر اس جمعرات پاک نہیں ہیں تو اگلی جمعرات یہ عمل کر لیں گھر میں سے کوئی ایک شخص ہر جمعرات کو یہ عمل ضرور کرے۔ کوشش کریں کہ گھر کے سارے افراد پڑھیں۔ اگر ایسا ممکن نہیں تو ہر جمعرات گھر کا کوئی نہ کوئی فرد اس کو ضرور پڑھے۔ اب اس کی ترتیب یہ ہے کہ آپ ایک نشست میں پڑھنا چاہے سب سے بہترین ہیں۔ ایک نشست میں اگر پڑھنا ہے تو پھر آپ کو اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ نے ایک نشست میں نہیں پڑھنا تو پھر آپ جب بھی دن میں پڑھیں گے ہر دفعہ آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔
سات مرتبہ ایک جمعرات پڑھ لیجیئے ان شاء اللہ اگلے جمعرات آپ خود گھر والوں کو کہہ کر یہ سورت پڑھوائیں گے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





