دنوں کے وظائفوظائف

Saturday wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

جب ہفتے کا دن آئے یہ وظیفہ کریں۔ اگلے ہفتے تک کروڑوں کے مالک ہو جاؤ گے۔ ایک دن میں امیر ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جب ہفتے کا دن آئے یہ وظیفہ کریں اگلے ہفتے تک کروڑوں کے مالک ہو جاؤ گے اور ایک دن میں امیر ہو جائیں گے ایک ہی دن ہے آپ کے پاس مالدار کروڑپتی امیر ہونے کا اور وہ ہفتے کا دن ہے۔ جمعرات، جمعہ ان دنوں کے بعد جو سب سے پاورفل عمل کا ریزلٹ ہے وہ ہفتے کے دن کے عمل کا ہے اور بعض دفعہ ان دنوں سے بھی زیادہ ہفتے کے دن کا ریزلٹ ملا تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق میں، روزی میں، پیسوں میں، اولاد میں، کاروبار میں برکت ہو ایک ہفتے میں، ایک دن میں آپ امیر / مالدار / کروڑپتی ہو جائیں تو ہر ہفتے کو یہ ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے کتنی مرتبہ پڑھنی ہے؟ پانچ سو مرتبہ پورے دن میں پڑھنی ہے فجر سے لے کے رات بارہ بجے تک۔ فجر کی نماز پڑھیں اس کے بعد ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں یا کوئی سا بھی درود پڑھ سکتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

crorepati honay ka khas wazifa

چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے اس عمل کو کریں ایک تو یہ پاکی میں کرنا ہے اس لئے خواتین جن دنوں میں اگر ان کے ڈیز ہیں ان دنوں نہ پڑھیں ہمیشہ وضو کر کے اس عمل کو پڑھیں گے تو ان شاء اللہ فائدہ ہوگا جیسے کہ بعض روایات میں آتا ہے جو شخص ہمیشہ وضو میں رہتا ہے اس کو کبھی رزق کی تنگی نہیں ہوتی۔ 313 مرتبہ اس تسبیح کو پڑھنا ہے۔ تھوڑا صبح ، تھوڑا دوپہر ، تھوڑا شام کو بھی پڑھ سکتے ہیں وہ ایک ٹائم میں بھی آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ آپ کی دولت میں / رزق میں / مال میں / برکت ہوگی اور ایک دن میں اللہ آپ کو کروڑپتی بنا دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad