دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din crorepati hone ka khas amal-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن جس نے اس عمل کو پڑھا۔ بےحساب رزق ، بےتحاشہ دولت کو پایا۔ آپ بھی کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے دن جس نے اس عمل کو پڑھا۔ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت کو پایا۔ آپ بھی اگر بے حساب رزق چاہتے ہیں ، بے تحاشہ دولت چاہتے ہیں ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو بدھ کے دن بس سارا دن اس کو پڑھیں۔ صبح پڑھیں ، دوپہر پڑھیں ، شام پڑھیں ، رات پڑھیں ، فجر میں پڑھیں ، ظہر میں پڑھیں ، عصر میں / مغرب میں پڑھیں ، عشاء میں پڑھیں جتنا آپ اس کو پڑھیں گے کم ہو گا جتنا زیادہ آپ پڑھیں گے اتنا جلدی فائدہ دیکھیں گے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے نصیب چمکیں ، اگر آپ چاہتے ہیں آپ کی تقدیر بدلے ، اگر آپ چاہتے ہیں آپ کی قسمت کا ستارہ سب سے تیز چمکنا شروع ہو جائے تو یہ عمل کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ بدھ کا دن ہے صبح آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ پھر آپ نے سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ دعا پڑھنی ہے۔

اللھم اغفرلی ذنبی ووسع لی فی داری وبارک لی فی رزقی

بدھ کا دن ظہر سے عصر کے درمیان قبولیت کا وقت ہوتا ہے۔ اس وقت دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ اس وقت دعا کریں گے تو اس کے صدقے اللہ تعالیٰ آپ کو اپنا گھر بھی دے گا ، اللہ تعالیٰ رزق و روزی بھی دے گا ، اللہ تعالیٰ مغفرت بھی کرے گا اور اللہ تعالیٰ آنے والی زندگی کو خوشیوں کے ساتھ بھی ضرور بھر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad