دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din rizq ki tangi door karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتے کے دن کا خاص عمل۔ زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی ہر قسم کی تنگی محتاجی سے نجات۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتے کے دن کا خاص عمل زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی۔ ہر قسم کی تنگی محتاجی سے محفوظ رہیں گے۔ یہ برکت کے خزانے ہیں آپ کے رزق میں برکت ہوگی ، آپ کے مال میں برکت ہوگی ، آپ کی اولاد میں برکت ہوگی ، آپ کے گھر بار میں برکت ہوگی ، آپ کے پیسوں میں برکت ہوگی ، آپ کے بچوں میں برکت ہوگی یعنی آپ سمجھ لیں کہ یہ برکت کے خزانے ہیں۔ تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے دونام ہیں یہ آپ نے پڑھنے ہیں بس پڑھتے رہیں کوئی تعداد نہیں ہے۔  جتنا زیادہ آپ اس کو پڑھنا چاہیں آپ اس کو پڑھتے رہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاحی یاقیوم

اس کو پڑھیں ان شاء اللہ آنے والی نسلیں کامیاب ہو جائیں گی اور اس عمل کی برکت سے متاجگی ختم ہو جائے گی۔ آپ اور آپ کی آنے والی اولادیں زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب ہوں گی۔ جب بھی قدم بڑھائیں گے کامیابی آپ کے قدم ضرور چومے گی ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad