
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
خاوند اور محبوب کی خاص توجہ حاصل کرنے کا وظیفہ۔ اب ہر وقت آپ ہی اس کے دل و دماغ پر چھائے رہیں گے یعنی جب بھی سوچے گا آپ کے لیے سوچے گا ، کچھ کرے گا آپ کے لیے کرے گا ، صرف آپ کی بات مانے گا ، آپ جو کہیں گے وہ کرے گا۔ بہت ساری خواتین رابطہ کرتی ہیں کہتی ہیں کہ ہمارے شوہر ہمیں خاص توجہ نہیں دیتے یا جس سے ہم شادی کرنا چاہتے ہیں پہلے تو ٹھیک تھا اب پتہ نہیں کیا ہو گیا بدل گیا ہے۔ پہلے شادی کے لیے تیار تھا پھر مسائل ہو گئے اور اب وہ شادی سے انکار کر رہا ہے۔ ہم چاہتے پہلے جیسے ہو جائیں تو آپ یہ وظیفہ کریں تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ یہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کا ثواب اس کو حدیہ کر دینا ہے کہ یا اللہ یہ میں نے پڑھا ہے اس کا ثواب فلان کو دے بس آپ کا کام اتنا سا ہے جیسے جیسے آپ اس کو حدیہ کرتے جائیں گے اس کے دل میں آپ کے لیے محبت پیدا ہو گی اور اس کے دل و دماغ پر آپ چھائے رہیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے روزانہ 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ گیارہ دن پڑھیں ، اکیس دن پڑھیں ، اکتالیس دن پڑھیں یہ آپ کے اوپر ہے خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں بلکہ یہ ہے کہ جس وقت پڑھنے لگیں وضو ضرور کر لیں یا اگر صبح پڑھنا چاہ رہے ہیں وضو کر لیں شروع کر لیں پھر آخر تک اس کو پڑھتے رہیں بس سارا دن کوشش کریں یہ پڑھتے رہیں کم سے کم 300 مرتبہ پڑھنا ہے اور زیادہ سے زیادہ آپ چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں بس صبح جب شروع کرنے لگیں تو سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھ لیجیئے گا جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد اس کی تصویر پر دم کر کے یہ جو پڑھا ہے اس کو حدیہ کرنا ہے کہ یا اللہ! اس کا ثواب میرے فلاں محبوب کو ، میرے شوہر کو ، میرے فلاں کو یہ اس کا ثواب حدیہ کرتا ہوں / کرتی ہوں۔ بس اتنا سا کر کے آپ نے اس کی تصویر پر دم کرنا ہے اور پھر آپ نے اپنا باقی کام کرتے رہنا ہے۔ اب اس کے دل میں محبت تڑپ وہ آپ اپنی دونوں آنکھوں سے ، جاگتی آنکھوں سے ان شاء اللہ دیکھیں گے اور بتائیں گے کہ اس عمل کے بعد آپ کو اس کا کتنا فائدہ حاصل ہوا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





