
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
قرآن پاک کی ایک خاص سورۃ جو دن میں آپ نے صرف ایک بار پڑھنی ہے۔ دنوں کے اندر من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں یا ارینج میریج کرنا چاہتے ہیں فکس ہو جائے گی اور یہ عمل آپ نے گیارہ دن کرنا ہے۔ پاکی کی حالت باوضو حالت میں کرنا ہے۔ ایک نشست کے اندر کرنا ہے اب وہ کونسی نشست ہے وہ تہجد کا وقت ہو سکتا ہے ، فجر کی اذان اور نماز کے درمیان کا وقت ہو سکتا ہے ، فجر کے بعد سورج نکلنے سے پہلے کا وقت ہو سکتا ہے ، ظہر سے عصر / عصر سے مغرب یا پھر رات کو سوتے وقت بستر پر بیٹھ کر آپ نے یہ عمل کرنا ہے ان وقتوں میں سے جس وقت بھی آپ آسانی سے عمل کر سکتے ہیں کریں۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بڑا ہی آسان وظیفہ ہے اور یہ قرآن پاک کی ” سورۃ یٰس ” ہے۔ اس سورت کو آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کا طریقہ سمجھ لیجئے گا اس طریقے سے پڑھیں گے تو ان شاء اللہ جلد سے جلد آپ کو اس کا فائدہ مل جائے گا۔ میں نے وقت آپ کو بتا دیئے شروع میں کہ کون کون سے وقت میں آپ کر سکتے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور ایک نشست میں کر کے ہی اٹھنا ہے یعنی اتنا ٹائم آپ لے لیں کہ پھر آپ کو درمیان میں چھوڑنا نہ پڑے۔ اگر آپ نے آدھے میں چھوڑ دیا یا درمیان میں بات کلام کر دی تو پھر آپ کو دوبارہ سے شروع کرنا پڑے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ قرآن پاک کی ” سورۃ یٰس " کے اندر سات مرتبہ لفظ ” مبین " آیا تو جہاں جہاں مبین آئے گا وہاں سے آپ نے دوبارہ سے سورت کو پڑھنا شروع کرنا ہے۔ مثلاً آپ نے سورت پڑھی پہلا لفظ ” مبین ” آیا۔ اب آپ نے دوبارہ پھر سے سورت کو شروع کرنا ہے ٹھیک ہے دوسرا مبین آ گیا وہاں رکیں پھر دوبارہ سے آیت کو شروع کریں اسی طرح سات مرتبہ کرنا ہے جہاں بھی مبین آئے دوبارہ سے شروع کرنی ہے۔ پھر اگلے مبین پر پہنچیں تو پھر وہاں رُک کر دوبارہ سے سورت پڑھنا شروع کرنی ہے۔ تو اس طرح آپ نے کر کر کے ایک بار ” سورۃ یٰس " مکمل کرنی ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے اگر آپ کی من پسند شادی میں کوئی رُکاوٹ ہے تو وہ بھی دور ہو جائے گی اور یہ عمل صرف گیارہ دن کرنا ہے روزانہ ایک بار ایسے کرنا ہے۔ ان شاء اللہ گیارہ دن سے پہلے پہلے اتنا اچھا بہترین رشتہ مل جائے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے یا من پسند جگہ پر شادی میں جو رکاوٹ تھی وہ ختم ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




