شادی کے وظائفمحبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko shadi ky liye razi karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب کو شادی / نکاح کیلئے راضی کرنے کا پاورفل عمل! 100٪ گارنٹی من پسند شخص سے شادی ضرور ہو جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

محبوب کو شادی / نکاح سے کے لیے راضی کرنے کا پاورفل عمل سو فیصد گارنٹی ہے من پسند شخص سے شادی ہو جائے گی جہاں آپ چاہ رہے ہیں وہاں آپ کی شادی ضرور ہو جائے گی ، شادی کی جو رُکاوٹیں ہیں / بندشیں ہیں وہ بھی دور ہو جائیں گی۔ کوئی نظر ہے / حسد ہے شریر لوگ شرارت کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو سائڈ پر کر دے گا اور جلد سے جلد آپ کی شادی ہو جائے گی۔ اب بہت ساری خواتین ایسی ہیں کہ جو کہتی ہیں کہ من پسند تو چھوڑو کوئی اچھا رشتہ بھی نہیں آ رہا جو لوگ یہ کہتے ہیں ان کو میں یہ والا عمل دیتا ہوں کیونکہ یہ ایک ایسا عمل ہے کہ چند دن میں ان شاء اللہ چاہے آپ من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں ، چاہے کسی خاص جگہ کرنا چاہتے ہیں ، چاہے آپ کہتے ہیں کوئی بھی اچھا سا جوڑ کا رشتہ مل جائے اللہ تعالیٰ اس میں آپ کے لیے آسانی فرما دیتے ہیں وہ کون سا عمل ہے اور کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل میں شیئر کیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے میں نے آپ کو بتلایا تھا کہ جو شخص اس وظیفے کو کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی پسند اس کو ضرور نصیب فرما دیتے ہیں تو یہ ایک عمل ہے یہ آپ نے گیارہ رات کرنا ہے۔ جمعرات یا اتوار سے آپ نے شروع کرنا ہے اور اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد صرف اور صرف 111  مرتبہ یا 121 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے۔

dua for marraige

یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا ان شاء اللہ نصیب اچھا ہو جائے گا اور ساتھ ساتھ آپ قرآن پاک کی یہ سورت 41 مرتبہ پڑھیں۔

حم السجدۃ

روز ایک مرتبہ پڑھیں جن دنوں میں نماز نہیں پڑھنی ہیں ان دنوں میں آپ اس کو چھوڑ دیں ان شاء اللہ اکتالیس دن پورے نہیں ہوں گے بہترین رشتہ بھی نصیب ہو جائے گا اور کسی خاص جگہ پسند کی جگہ کرنا چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ اس کے لیے بھی آسانی فرما دے گا۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad