
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے کے دن اس تسبیح کی کثرت کریں۔ مخلوق میں کسی کے محتاج نہ ہونگے جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو پورا ہفتہ لا محدود تعداد میں عطا فرمائے گا اور اتنا عطا کرے گا / اتنا عطا کرے گا کہ صرف آپ ہی نہیں آپ کی نسلیں بھی کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی اور اس وقت اگر ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں ، مشکل حالات سے گزر رہے ہیں ، رزق کی تنگی میں ہیں ، اولاد کی تنگی میں ہیں ، گھر کی تنگی میں ہیں ، کاروبار کی تنگی میں ہیں ، جاب کی تنگی میں ہیں کوئی بھی ایسی چیز ہے جس میں آپ تنگ ہیں یہ تسبیح آپ کو اس تنگی سے نکالنے میں آپ کی مدد کرے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ ہفتے والے دن ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔
اگر آپ پورے دن میں پڑھنا چاہتے ہیں تو پورے دن میں آپ نے 786 مرتبہ پڑھنی ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے قبلے کی طرف منہ کر کے کھڑے ہونا ہے اور اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنی ہے۔ دعا میں مانگتے جائیں اللہ تعالیٰ آپ کی خالی جھولیوں کو اپنی رحمتوں سے ، نعمتوں سے بھر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





