محبت کے وظائفوظائف

Mehboob sy dobara rabta bahaal karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

صرف 2 سے 5 منٹ اور سالوں سے ٹوٹا رابطہ فوراً بحال! محبوب آپ کے بنا رہ نہ پائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

صرف دو سے پانچ منٹ اور سالوں سے ٹوٹا رابطہ فوراً بحال! محبوب آپ کے بنا رہ نہیں پائے گا۔ صرف دو سے پانچ منٹ آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ سات دن کرنا ہے ، گیارہ دن کرنا ہے ، اکیس دن کرنا ہے۔ رشتے کو ٹوٹے ہوے جتنا زیادہ ٹائم ہو گیا ہے اس کو اس حساب سے آپ کریں گے اگر مہینہ ، دو مہینے ہوئے ہیں تو سات دن بھی آپ کے لیے بہت ہے لیکن اگر آپ کے اس معاملے کو چھے یا آٹھ مہینے ہو گئے ہیں تو آپ گیارہ دن اس کو لازمی کریں لیکن سال سے اوپر ہو گیا ہے تو پھر اکیس دن کریں۔ آپ کا ایسا رابطہ بحال ہوگا جیسے وہ ایک دن کا روٹھا ہوا ہے چاہے وہ سالوں کا روٹھا ہوا ہے لیکن جب معملات خراب ہوے زیادہ ٹائم ہو جاتا ہے تو پھر اس کو سمیٹنے میں تھوڑا سا ٹائم ضرور لگ جاتا ہے اس سے فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آنے والے دنوں میں پھر مسائل دوبارہ جنم نہیں لیتے۔ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ مجھے لوگ بتلاتے ہیں کہ آپ کا یہ عمل ہم نے کیا تو فوراً رابطہ بحال ہو گیا خود اس نے کال کی نمبر دیا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کہ دو سے پانچ منٹ میں آپ نے اپنے محبوب سے رابطہ بحال کیسے کرنا ہے آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ عمل آپ نے رات کو کرنا ہے اور رات کو دس سے گیارہ کے درمیان کرنا ہے اور آپ نے اس کو جمعرات کے دن سے شروع کرنا ہے۔ اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے پڑھتے ہی آپ نے موبائل کے اوپر غور سے دیکھنا ہے کیونکہ دو سے پانچ منٹ گزریں گے آپ کو کال آنا شروع ہو جائے گی  بات کیجئے گا اور آپ کے مسائل حل ہو جائیں گے۔

muhabbat ka wazifa

یہ عمل کر کے دیکھئے گا پھر ان شاء اللہ اس کا ریزلٹ آپ ضرور بتائیے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad