
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ عمل نمک پر پڑھ کر اس کے بعد اس کو آگ میں جلا دیں۔ صرف سات سے گیارہ دن کریں محبوب کے دل میں آپ کی محبت کی آگ ہمیشہ کے لیے بھڑکتی چلی جائے گی۔ یہ ایک مرتبہ آپ نے کرنا ہے یعنی ایک وقت میں آپ نے کرنا ہے ایک ٹائم میں آپ نے کرنا ہے سات یا گیارہ دن کر لیتے ہیں تو اس کا بہت زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا آپ نے کرنا کیا ہے کہ نمک کی جو چھوٹی چھوٹی ڈلیاں ہوتی ہیں اس کی آپ نے سات گولیاں لینی ہیں۔ ہر نمک کے اوپر یہ جو بتاؤں گا اس کو آپ نے گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے پھر آپ نے عصر کے بعد ” یا مقلوب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پہلے فلاں پر محبوب کا نام دوسرے فلاں پر اپنا نام پڑھتے ہوئے آپ نے اس کو جلانا ہے جیسے جیسے جلتا جائے گا محبوب کے دل میں آگ بھڑکتی دیکھتے جائیں اور ایسی آگ بھڑکے گی کہ آپ خود اس کو دیکھ سکیں گے آپ کو خود محسوس ہوگی اور اگر اس نے بلاک کیا ہوا ہے تو آپ کو ان بلاک کر دے گا ، بات نہیں کر رہا تو بات کرنا شروع کر دے گا ، روٹھا ہوا ہے تو خود مان جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف نمک کے اوپر پڑھنا کیا ہے سکرین پر آرہا ہے۔ آپ نے گیارہ مرتبہ اس کو پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ دن میں کسی بھی وقت کرنا ہے لیکن جو جلانے کا وقت ہے وہ عصر سے مغرب کا وقت ہے۔ کم از کم سات دن اور زیادہ سے زیادہ گیارہ دن آپ نے کرنا ہے۔
یہ آپ نے پڑھ لیا پڑھنے کے بعد نمک کی گولی پر دم کریں اس کو رکھیں۔ دوسرا اُٹھائیں اس کو رکھیں دن میں کسی وقت بھی کریں لیکن جلانے کا وقت عصر سے مغرب ہے جب ایک نمک آپ نے لیا اس کو آپ نے آگ پر رکھ دیا جب جل رہا ہو ساتھ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھتے جائیں۔ ایسا محبت میں تڑپے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





