
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یابدیع العجائب کن فیکون۔ محبت کا طاقتور عمل محبوب کو راضی کرنا ہے ، مٹھی میں کرنا ہے یہ چند منٹوں کا کام ہے نہ گھنٹوں کا کام ہے نہ دنوں کا کام ہے نہ مہینوں کا کام ہے نہ سالوں کا کام ہے چند منٹوں کا کام ہے اور آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گی اور جیسے میرے پاس بہن آئی وہ اسلام آباد سے تھی کہتی ہیں کہ مفتی صاحب جو آپ کہتے تھے کہ مٹھی میں ہو جائے گا تو مجھے یہ چیز چاہیے میں نے کہا اس چیز کے لیے یہ عمل ہے یہ عمل کریں 100٪ آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہو جائے گی اور جو بھی مسائل ہیں حل ہو جائیں گے۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ محبت سے کیا مراد ہے تو یہ میاں بیوی کی محبت ہے ، والدین اولاد کی محبت ہے ، بہن بھائیوں کی آپس میں محبت ہے ، رشتہ داروں کے ساتھ محبت ہے ، دوستوں / یاروں کی محبت ہے ، جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اس سے محبت ہے کسی بھی جائز محبت کو جائز طریقے سے اپنی مٹھی میں کرنا ہے تو اس عمل کی آپ مدد لے سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ تین ٹائم کر سکتے ہیں فجر کے بعد ، مغرب کے بعد یا سوتے وقت اگر آپ رات کو 12:00 بجے یا 1:00 بجے تک کر سکتے ہیں تو ضرور کری۔ صرف و صرف تین تسبیح پڑھنی ہے تین مرتبہ اول و آخر درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے وہ جو چاہے جب چاہے جیسے چاہے جس طرح چاہے کر سکتا ہے تو آپ کا محبوب جیسا بھی ہے اللہ تعالیٰ اس کو آپ کے لیے بہترین کر دے گا اور ہمیشہ کے لیے ساری رُکاوٹیں ، پریشانیاں بھی دور ہو جائیں گی۔ روٹھے ہوئے مان جائیں گے ، بلاک کرنے والا ان بلاک کر دے گا اور ایک دوسرے کے لیے محبت ہی محبت پیدا ہو جائے گی۔ کم از کم گیارہ سے اکیس دن اس عمل کو کریں ہر حال میں کر سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





