محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko manane ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب کے نام کے اعداد نکالیں اور یہ عمل بتائے ہوئے طریقے پر کریں۔ 100٪ گارنٹی رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب کے نام کے اعداد نکالیں اور یہ عمل بتائے ہوئے طریقے پر کریں۔ 100٪ گارنٹی رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ محبوب کے نام کے اعداد نکالنے ہیں۔ اعداد نکالنے کا طریقہ پہلے  بھی میں نے بہت دفعہ سکھایا ہے لیکن کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں سمجھ نہیں آرہی دوبارہ سیکھا دیں۔ آپ نے کیا کرنا ہے کہ گوگل کو کھولنا ہے اور سرچ میں لکھنا ہے حروفِ  اعداد۔ اس کے بعد آپ نے ” تصویر” والے اوپشن پر کلک کرنا ہے وہاں آپ کو بہت ساری تصاویر حروفِ اعداد والی مل جائیں گی۔ وہاں سے اپنے محبوب کے نام کے حروف کے اعداد نکال لینے ہیں۔ جیسے بلال  نام ہے تو اس کو پہلے آپ نے توڑنا ہے جیسے ” ب ” "ل” "الف” "ل”۔ یہ حروف نکل آئے اب اس تصویر میں دیکھنا ہے کہ "ب” کے کتنے نمبر آ رہے ہیں۔ "ل” کے کتنے آ رہے ہیں اسی طرح آپ نے اپنے محبوب کے نام کو توڑ کر اس کے اعداد نکالنے ہیں۔ اب بلال نام جو ہے جس کی میں نے مثال  دی ہے اس کے ٹوٹل حروفِ اعداد جمع کر کے جو نمبرز بنتے ہیں وہ 63 ہیں تو عمل بھی 63 مرتبہ کرنا ہے۔ مطلب آپ  نے محبوب  کے نام کے جتنے بھی اعداد کے نمبرز نکلیں گے ان جو جمع کرنا ہے پھر اُتنی مرتبہ آپ نے اس عمل کو پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف طریقہ میں نے آپ کو بتا دیا ہے۔ آپ نے اس عمل کو عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے۔ عمل کے دوران آپ نے کسی سے بات نہیں کرنی۔ عمل مکمل  کرنے کے بعد محبوب کی تصویر کے اوپر دم کرنا ضروری ہے۔ اگر تصویر نہیں ہے تو محبوب کا پاس ہونا ضروری ہے وظیفہ پڑھ کر اس پر دم کر دیں۔

وعنت الوجوہ للحی القیوم

اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو آپ کو بتایا ہے۔ محبوب کے جتنے بھی اعداد نکلتے ہیں 100 ، 200 ، 500، جتنے نکلیں  گے اتنی مرتبہ اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ ضرور اس پر عمل کیجیے گا  بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad