
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبوب کے دل میں اپنی محبت مائل کرنے کے لئے چند دن یہ وظیفہ ضرور کر لیں۔ اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر مراد کو پورا فرمائے گا اور محبوب ساری زندگی آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ اکثر لوگ مجھ سے سوال کرتے ہیں کہ ہمارا جو بھی محبوب ہے یا میاں بیوی ہیں ، شوہر ہے اس کے دل میں ہم اپنی محبت کیسے ڈالیں یا اس کے دل کو اپنی طرف کیسے مائل کریں۔ ہمارے علاوہ ہر کسی کا خیال رکھتا ہے ، ہر کسی کا ساتھ دیتا ہے بس ہمارے ساتھ ہی اس کو پرابلم ہے تو ہم یہ چاہتے ہیں کہ سب کو چھوڑ کر ہمارا ہو جائے۔ ہماری طرف مائل ہو ، ہمارے لیے اس کے دل میں خوب محبت ہو اور بس اس کے لیے ہم ہو اور وہ ہمارے لیے ہو۔ میں اکثر دیکھتا ہوں کہ جو بیوی ہوتی ہے وہ اپنے گھر کی طرف زیادہ اور ہماری طرف کم ہوتی ہیں حالانکہ ہونا یہ چاہیے کہ پہلے آپ کی اپنی لائف ہے بیوی ہیں بچے ہیں وہ آپ کی پہلی ذمہ داری ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ جو وظیفہ ہے یہ آپ کو بھی میں دے رہا ہوں اور اس کی آپ کو خاص اجازت بھی ہے ان شاء اللہ آپ کے شوہر غلط کام بھی چھوڑ دیں گے اور آپ کے ساتھ تعلق بھی بہتر ہو جائیں گے اور خوب محبت بھی کریں گے۔ یہ آج کا عمل بھی کسی کے دل کو اپنی طرف مائل کرنے کے لیے ہے تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ رات سوتے وقت اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد 300 مرتبہ یہ پڑھیں۔
یہ پڑھ لیں اگر محبوب پاس ہے تو پیچھے سے اس کے اوپر دم کر دیں۔ اگر دور ہے تو تصویر کے اوپر دم کر دیں۔ اگر پانی پہ دم کر کے پِلا سکتے ہیں تو پانی پہ دم کر لیں رات کو وہ پانی اسے دے دیں ، صبح دے دیں ، چائے میں دے دیں ، دودھ میں دے دیں ، شربت میں دے دیں ، کھانوں میں ڈال کے دے دیں ان شاء اللہ محبت بھی پیدا ہوگی اور غلط چیزوں سے ، غلط کاموں سے بھی وہ آزاد ہو جائیں گے۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ہر حال میں اس عمل کو کیا جا سکتا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





