شادی کے وظائفوظائف

Shadi k liye sab sy khas dua-Mufti Bilal Qadri

شادی کا وظیفہ چٹ منگنی ، پٹ بیاہ والے خواتین حضرات اس عمل کا سہارا لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شادی کا وظیفہ چٹ منگنی ، پٹ بیاہ والے خواتین و حضرات اس عمل کا سہارا لیں یعنی یہ عمل خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو شادی کے حوالے سے پریشان ہیں جو چاہتے ہیں کہ چٹ منگنی پٹ بیاہ والی صورتِحال ہو جائے یعنی مہینے کے اندر ہی منگنی بھی ہو جائے ، دُعائے خیر بھی ہو جائے ، نکاح بھی ہو جائے ، رخصتی بھی ہو جائے وہ ہمارے بہن / بھائی اس عمل کا سہار لیں۔ اس عمل کو پڑھیں خواتین صرف پاکی کی حالت میں پڑھ سکتی ہیں اور ایک مہینہ اس عمل کو کرنا ہے اس لیے جیسے ہی آپ پاک ہوں اسی دن سے عمل شروع کر دیں تاکہ اگلے ناپاکی کے دنوں سے پہلے پہلے آپ عمل ختم کر لیں۔ اسی طرح مرد حضرات بھی پورا مہینہ اس عمل کو کریں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفے جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ ان ہماری بہنوں / بھائیوں کے لیے ہے جو ارجنٹ شادی کرنا چاہتے ہیں اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک تسبیح فجر کی نماز کے بعد ، ایک تسبیح مغرب کی نماز کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس عمل کو پڑھنا ہے

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الم اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم نزل علیک الکتاب بالحق مصدقا لما بین یدیہ وانزل التوراۃ والانجیل

ایک مہینہ یہ عمل کرنا ہے ان شاء اللہ اسی دوران منگنی بھی ہو جائے گی ، دعائے خیر بھی ہو جائے گی ، نکاح بھی ہو اور رخصتی بھی ہو جائے گی۔ ایک تسبیح 101 مرتبہ اس کی پڑھنی ہے۔ نماز کی پابندی کرنی ہے ان شاء اللہ ایک مہینے کے اندر اندر چٹ منگنی پٹ بیاہ ہو جائے گا۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad