
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رمضان المبارک میں محبت کا یہ عمل کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوا عید سے پہلے پہلے محبوب مٹھی میں ہوگا۔ محبوب مل جائے تو عید ہی عید ہوتی ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ ہم سے بچھڑے ہوے مل جائیں اور عید کی خوشی ایسی ہوتی ہے ہم چاہتے ہیں کہ جس سے ہمیں محبت ہے اسی کے ساتھ ہم اپنے عید کے دن گزاریں کیونکہ عید خوشیوں کے دن ہوتے ہیں اور خوشیاں تب ہوتی ہیں جب اپنا پاس ہو ، اپنا پیار پاس ہو ، اپنی محبت پاس ہو تو یہ ایک ایسا عمل ہے جو رمضان المبارک میں کیا جاتا ہے اور اس کا ریزیلٹ آپ کو عید پر نظر آتا ہے اور آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے ایسے لگے گا کہ معجزہ ہو گیا ہے۔ آپ کی محبت ہے جو سالوں سے روٹھی ہے ، بلاک کیا ہوا ہے بات نہیں ہو رہی ہے یا اس نے کہا تمہارے اور میرے بیچ میں جو کچھ تھا سب کچھ ختم ہو چکا ہے یا میاں بیوی ہیں کہ بہت ساری کوشش کرنے کے باوجود آپس میں ان کا ملاپ نہیں ہو رہا وہ اس عمل کو لازمی کریں بہت آسان اور بہت پیارا اور بہت چھوٹا سا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور رمضان المبارک کے اندر آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور یہ عمل آپ دو ٹائم میں کر سکتے ہیں یا آپ سحری میں کریں یا آپ افطاری میں کریں افطاری میں عصر سے مغرب کے درمیان کریں۔ سحری میں صبح جس وقت اٹھیں اُس وقت سے لے کر اذان ہونے کے درمیان آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں اور آپ نے اس عمل کو فائف ہنڈر 500 ٹائم پڑھنا ہے اور یہ روزانہ پڑھیں دونوں ٹائم پڑھ سکتے ہیں تو پڑھیں لیکن ایک ٹائم آپ نے ضرور پڑھنا ہے اور کُھلا اس کو چھوڑ دینا ہے یعنی پڑھ کر اس کو دعا کر کے آپ نے اس کو چھوڑ دینا ہے لیکن اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ ایک مرتبہ محبوب کی تصویر دیکھیں اور اس کے بعد پانچ سو 500 مرتبہ یہ پڑھ کر اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کر دیں۔
یہ پڑھنا ہے اور اس مہینے میں جو مانگتے ہیں اللہ سات سو گُنا بڑھ کر آپ کو عطا فرماتا ہے۔ محبت روٹھ گئی ہے تو اللہ تعالیٰ ان شاء اللہ وہی محبت واپس ضرور آجائے گی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





