
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
صبح شام محنت کر رہے ہیں جیسے ایک بھائی تھے وہ کہتے ہیں میں تین جگہ نوکری کرتا ہوں ایک صبح سے شام تک کرتا ہوں ، ایک شام کے ٹائم کرتا ہوں اور ایک رات کی کرتا ہوں یعنی میں تقریباً 18 سے 20 گھنٹے کام کرتا ہوں لیکن ہاتھ تنگ ہی رہتا ہے ، برکت بھی نہیں رہتی یا ایسے لوگ ہیں کہ جو تھوڑا کام کرتے ہیں دو گھنٹے کام کرتے ہیں اور وہ ہفتے یا مہینے کا اس میں کما لیتے ہیں لیکن پھر بھی ان کا ہاتھ تنگ رہتا ہے تو ان کے لیے یہ بہترین عمل ہے بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان صرف ایک تسبیح اللہ تعالیٰ کے یہ سات ناموں کی پڑھ لینی ہے ان شاء اللہ اس کے بعد ہاتھ بھی کُھل جائے گا ، برکت بھی ہو جائے گی۔ رزق ، روزی ، مال ، اولاد ، پیسوں میں اللہ تعالیٰ خوب برکتیں عطا فرما دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیر کرنا ہے بدھ کا دن ہوگا۔ ظہر سے عصر کا درمیانی وقت ہوگا اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے ظہر کی نماز پڑھیں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد 101 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے اور بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان مانگی ہوئی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ رزق بھی ملے گا ، اولاد بھی ملے گی ، کاروبار بھی ملے گا جو جو چاہیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دے گا اور پھر کمائی تو کم ہوگی یعنی اگر کم بھی کما رہے ہیں تو اُس میں بھی گُزارا ہو جائے گا اور پھر پیسوں میں برکت ایسے ہو جائے گی کہ آپ کے سارے کے سارے مسائل حل ہو جائیں گے ضرور عمل کیجئے فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





